بھارتی وزیر دفاع کے پاکستانی ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان انتہائی قابل مذمت

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے بھارت میں ایٹمی تنصیبات اور مواد کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے پاکستانی ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان کی شدید مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ یہ غیر ذمہ دارانہ بیان…

پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کا غرورخاک میں ملا دیا ، فرانسیسی میڈیا کا اعتراف

پیرس (آن لائن)معرکہ حق میں پاکستان کی واضح برتری اور شاندار کامیابی کا عالمی سطح پر اعتراف اور خراج تحسین کا سلسلہ جاری ہے ۔ امریکہ ، برطانیہ کے بعد فرانسیسی میڈیا نے بھی معر کہ حق میں پاک فضائیہ کی شاندار کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوے کہا ہے…

پاکستان بھارت کے خلاف عسکری کے ساتھ سفارتی محاذ پر بھی کامیاب ہوا ، امریکی جریدہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کو عسکری محاذ کے ساتھ سفارتی میدان میں بھی بھارت کے خلاف کامیابی ملی ہے۔ امریکی جریدے نے نے بھی پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی سفارتی کامیابی اور بھارت کی ناکامی کو…

کوئی جج مستقل جج کا حلف اٹھاتا ہی نہیں ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں ججز ٹرانسفر سے متعلق کیس میں جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ کوئی جج مستقل جج کا حلف اٹھاتا ہی نہیں ہے،پہلے ایڈیشنل جج کا حلف ہوتا ہے پھر جوڈیشل کمیشن کے ذریعے وہ مستقل ہوتا ہے،ٹرانسفر کی نئی…

پی ٹی آئی رہنماء شیرافضل مروت کوافنان اللہ کنڈی تشددکیس سے بری کردیاگیا

اسلام آباد(آن لائن )پی ٹی آئی رہنماء شیرافضل مروت کوافنان اللہ کنڈی تشددکیس سے بری کردیاگیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف سینیٹر افنان اللہ پر تشدد کیس میں تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ…

غیر ملکی کرکٹر کے ہاتھوں بابر اعظم ٹرولنگ کا شکار

لاہور(آن لائن ) قومی کرکٹر اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم غیر ملکی کرکٹر کے ہاتھوں ٹرولنگ کا شکار بن گئے۔بابراعظم کو لاہور قلندرز کے جارح مزاج بیٹر سیم بلنگز نے ٹرول کرنا شروع کردیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 10ویں ایڈیشن میں لاہور…

ہاکی ایشیاکپ؛ بھارت نے پاکستان کو ایونٹ سے باہر کرنے کا منصوبہ بنالیا

لاہور( آن لائن )مینز ہاکی ایشیاکپ 2025 سے پاکستان کو باہر کرنے کیلئے بھارت نے تیاریاں مکمل کرلیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مینز ہاکی ایشیاکپ رواں برس اگست اور ستمبر میں بھارت کے شہر راجگیر میں شیڈول ہے، یہ ٹورنامنٹ 2026 ہاکی ورلڈکپ کی…

بھارت میں انتقامی کارروائی: زی میوزک نے گانوں سے عاطف اسلم کا نام ہٹا دیا

لاہور(آن لائن ) بھارتی میوزک کمپنی زی میوزک نے اپنے یوٹیوب چینل پر موجود گانوں سے بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا نام ہٹا دیا ہے، جسے ماہرین پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں ایک انتقامی اقدام قرار دے رہے ہیں۔رپورٹس کے…

ہانیہ عامر نے جعلی خبریں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (آن لائن ) پاکستان کی معروف و شوخ چنچل اداکارہ ہانیہ عامر نے جعلی خبریں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 18.6 ملین فالوورز کے ساتھ پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ نے…

190ملین پاؤنڈ کیس،عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیاہے جبکہ عدالت نے سزا معطلی کی درخواستیں…