جو 190ملین پونڈ کھا جائے وہ صادق اور امین ہوگا؟ جاوید لطیف
اسلام آباد (آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جو 190ملین پونڈ کھا جائے وہ صادق اور امین ہوگا؟
بھٹو کیس کی طرح کیا ہم نواز شریف کو انصاف کیلئے 45 سال انتظار کریں؟ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے با ہر میڈیا سے گفتگو…