توانائی کے منصوبوں کی تکمیل میں کسی بھی قسم کی تاخیر نا قابل قبول ہے،وزیراعظم
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ توانائی کے منصوبوں کی تکمیل میں کسی بھی قسم کی تاخیر نا قابل قبول ہے،ملک میں عنقریب بجلی کی پیداوار کے لیے فری مارکیٹ قائم کی جائے گی،مارکیٹ سے مسابقتی بنیاد پر بجلی کی فراہمی ممکن ہو…