پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

تونسہ شریف (آن لائن)پنجاب اور خیبرپختونخوا کی سرحدی پٹی پر تونسہ شریف کے مقام پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشتگردی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو خوارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس، سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ آپریشن کوتانہ…

وزیر اعظم نے پراپرٹی کی خریداری پر ایف ای ڈی ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم نے پراپرٹی کی خریداری پر ایف ای ڈی ختم کرنے کی منظوری دیدی،پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے کی سمری کابینہ کو ارسال کردی گئی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے میڈیا سے غیر…

جسٹس ڈوگر سے بات نہ ہونے پر علیمہ خان فوکل پرسن پر برہم

آپ کو کہا تھا کہ میں نے بات کرنی ہے ،خود ہی کھڑے ہوگئے،نیاز اللہ نیازی سے مکالمہ ہمارے کیسز سماعت کیلئے مقرر نہ ہو رہے ،فوکل پرسن،فائل کو ایڈمنسٹریٹو سائیڈ پر دیکھ لیتے ہیں، قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

67ہزار پاکستانی حج سے محروم ،قائمہ کمیٹی کا 36 ارب روپے سعودی عرب منتقل کئے جانے پر اظہار تشویش

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کی مذہبی امور کمیٹی نے 67ہزار پاکستانیوں کے حج سے محروم رہ جانے اور 36ارب روپے سعودی عرب منتقل کئے جانے کے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو اعلیٰ سطح پر معاملہ حل کرنے کی سفارش کی ہے ،کمیٹی نے…

پاکستان پر الزام لگانا بہت آسان، ہمارے پاس بھارت کیخلاف بہت سے ثبوت ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی الزامات کو مسترد کرتے ہوے کہا ہے کہ پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں۔ دہشتگردی خواہ کہیں بھی ہو ہم اس کی حمائت نہیں کرتے ۔ بھارت صرف ہم پر الزام لگاتا ہے ہمارے پاس ملک میں ہونیوالی…

پاک فوج کی ٹلہ رینجز میں تربیتی مشقیں اور فیلڈ فائرنگ پریکٹس

راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج کی ٹلہ رینجز میں تربیتی مشقیں اور فیلڈ فائرنگ پریکٹس ، مشقوں میں جدید ہتھیاروں اور ٹیکٹکس کا عملی مظاہرہ،پاک فوج کے جوانوں کا بلند حوصلہ اور پیشہ ورانہ مہارت نمایاں، کور کمانڈر لاہور نے جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت…

پوائنٹ اسکورنگ نہیں عوام کے حقوق کی بات کر رہے ہیں،ندیم افضل چن

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن اور انچارج پیپلز لیبر بیورو پاکستان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی دہشتگردی ،کینالز سمیت دیگر ایشوز پر تمام جماعتوں کو آن بورڈ لیکر آگے بڑھنا چاہتی ہے ۔ہم نے کبھی تقسیم…

زیر غور کینالز منصوبے میں صرف سیلابی پانی استعمال کیا جائے گا، عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ دریاوٴں میں آنے والے سیلابی پانی کے استعمال پر کسی ڈکٹیشن کی ضرورت نہیں۔زیرِ غور کینالز منصوبے میں صرف سیلابی پانی استعمال کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

گرفتاری کو ڈیڑھ سال کا عرصہ گزرچکا،جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،سپریم کورٹ

اسلام آباد ( آن لائن )سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے جسمانی ریمانڈ کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے دائر اپیلیں غیرموثرقراردے کر خارج کر دیں۔عدالت نے قرار دیا کہ اگر پنجاب حکومت چاہے تو ٹرائل کورٹ سے رجوع کر سکتی ہے، جبکہ ملزم کے…

مقبوضہ کشمیر میں حملہ: ماہرین نے بھارت کی ناکامی اور پاکستان مخالف پروپیگنڈے پر اہم سوالات اٹھادیئے

سرینگر(آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں حملے کے بعد بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف شیطانی پروپیگنڈے پر مبنی کھیل ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ہر دہشتگرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا کا ایک ہی وطیرہ ہے کہ بغیر ثبوتوں کے پاکستان پر الزام…