جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عقیل عباسی بھی آئینی بنچ کا حصہ بن گئے‘جوڈیشل کمیشن نے منظوری دے دی

اسلام آباد (آن لائن) جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ میں اضافے کیلئے دو نئے ججز کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عقیل عباسی بھی آئینی بنچ کا حصہ بن گئے اورتعداد پندرہ ہوگئی۔جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس جمعرات کو…

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ بلوچستان کو دینے پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے، مصدق ملک

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بلوچستان کے لوگوں کو دینے پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے، بلوچستان کے عوام کی فلاح کے لیے کیے گئے کام پر پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب…

پورے ملک میں کسان سراپا احتجاج ہیں لیکن سننے والا کوئی نہیں ، شاہد خاقان

اسلام آباد (آن لائن) عوام پاکستان پار ٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج پورے ملک میں کسان سراپا احتجاج ہیں لیکن سننے والا کوئی نہیں ۔ گندم ہوگی کسان ہوگا تو ملک کا نظام چلے گا ۔ حکومت بتائے کہ اگر پٹرولیم مصنوعات کم نہ ہوتیں تو…

پاکستان چار اکائیوں کا گلدستہ ، کوئی ایک بھی پیچھے رہ جائے تو نقصان پورے ملک کا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چار اکائیوں کا گلدستہ ہے ۔ کوئی ایک اکائی بھی پیچھے رہ جائے تو نقصان پورے ملک کا ہے ، بلوچستان کو وہ تحفہ دیا جو پورے ملک کے عوام کی آواز ہے ۔ ملک ترقی اور خوشحالی کی راہ پر…

190ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر جلد سماعت کی استدعا منظور

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے190 ملین پاوٴنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر جلد سماعت کی استدعا منظور کرلی ہے اور سماعت دو ہفتوں میں کرنے کی ہدایت کی ہے۔190 ملین پاوٴنڈز کیس کی سماعت…

شہدا و غازی ہمارا فخر، آزادی و امن بہادر سپوتوں کی قربانی کا نتیجہ ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہدا اور غازی ہمارا فخر ہیں جب کہ آزادی اور امن ہمارے بہادر سپوتوں کی قربانی کا نتیجہ ہے۔راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں مختلف آپریشنز کے دوران جرات و بہادری کا مظاہرہ…

ملکی معیشت کو مکمل ڈیجیٹائیز کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے متعلقہ وزارتوں،اداروں کو ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد (آن لائن)حکومت نے ملکی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹائیز کرنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ وزیرِ اعظم نے متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو ٹاسک سونپتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری اور غیر رسمی مساوی معیشت کا خاتمہ حکومت کے اصلاحات کے…

سوال اتنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو عدالتیں کہا جاسکتا ہے یا نہیں؟جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث سے استفسار کیا ہے کہ سوال اتنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو عدالتیں کہا جاسکتا…

بے شک انٹرویو ہو لیکن آپ کا موکل نوجوانوں کو اکسا رہے تھے ،چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے 9مئی مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چودھری کیخلاف پولیس کو مزید شواہد پیش کرنے کی ہدایت کردی جبکہ سردار لطیف کھوسہ سے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاکہ بے شک انٹرویو ہے آپ کا موکل نوجوانوں کو اکسا رہا…

ہنگری کے سرمایہ کاروں کے لئے پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہنگری کے درمیان درمیان سفارتی تعلقات مضبوط ہو رہے ہیں ۔ ہنگری کے سرمایہ کاروں کے لئے پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ دوسری جانب ہنگر ی کے وزیر خارجہ نے بھی…