امریکی نائب صدر نے گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

نیو یارک(آن لائن)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی۔امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا میں مستقل رہائش کا حق حاصل نہیں، آئندہ…

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ بدھ سے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کرینگے

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ بدھ سے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کرینگے۔ دورے میں تجارتی ومعاشی تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ پرمشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو دورہِ سعودی عرب پر روانہ…

پاکستان کا جوہری طاقت ہونا دشمنوں کو کھٹک رہا ہے، حنیف عباسی

جعفر ایکسپر یس آپریشن میں پا ک فوج کا کردار لائق تحسین ہے،وزیر ریلوے فیصلہ ہو چکا ملک کے اندر موجود دہشتگردوں کا بھی صفایا کیا جائے گا،پریس کانفرنس لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کا واحد اسلامی…

پاکستانی حکام کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی ،آئی ایم ایف

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق اعلامیہ جاری کردیاجس میں انہوں نے پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت کو مثبت قرار دیا ہے،اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 7 ارب ڈالر قرض پروگرام پر جائزہ کے لیے بات چیت ہوئی، کلائمیٹ…

ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں پر غور

واشنگٹن (آن لائن) ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سمیت 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی تجاویز پر غور شروع کر دیا ہے ۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایک نئی سفری پابندیوں کی فہرست پر غور کر رہی ہے جس میں مختلف ممالک کو تین…

جعفر ایکسپریس حملہ؛ سکیورٹی فورسز نے بہت بڑے سانحے سے بچا لیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملہ اے پی ایس کی طرح بڑا سانحہ ہو سکتا تھا، سکیورٹی فورسز نے بہت بڑے سانحے سے بچا لیا۔ہفتہ کے روز عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے…

عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(آن لائن)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے…

14اگست2026 کودانش یونیورسٹی کا پہلا سیکشن فعال ہو جائیگا ، شہباز شریف

جسٹس (ر)قاضی فائز عیسی اور موجودہ چیف جسٹس کا شکر گزار ہوں جنہوں نے یہ رقم قومی خزانے میں واپس کر دی ،تقریب سے خطاب تیز رفتار دنیا میں سب کچھ بد چکا ہے ،دانش یونیورسٹی کا دنیا کے بہترین تعلیمی اداروں کے ساتھ تعلق قائم کیا جائے گا،خالدم…

مجھے کیریئر کے ابتدا میں غیراخلاقی آفرز جھیلنا پڑی ہیں،بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے

ممبئی (آن لائن) ابھرتی ہوئی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے اندر کالی بھیڑوں کو بے نقاب کردیا جو گیونگ اینڈ ٹیک کے نام پر عزتوں سے کھیلتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ مجھے…

عالیہ بھٹ کی سالگرہ پر رنبیر کپور کی فوٹوگرافرز کو وارننگ

ممبئی (آن لائن)عالیہ بھٹ 15 مارچ 2025 کو 32 سال کی ہو جائیں گی تاہم انھوں نے ایک روز قبل ہی اپنی سال گرہ منالی۔عالیہ بھٹ نے سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ اس موقع پر رنبیر کپور اپنی شرارتوں سے باز نہ آئے۔ان تصاویر میں دیکھا جا…