دہشتگردوں کا کوئی دین مذہب نہیں، ہم اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں، زرتاج گل

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا کوئی دین مذہب نہیں، ہم اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جعفر ایکسپریس کے واقعے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ہم اپنی…

جعفر ایکسپریس حملہ، کلیئرنس آپریشن میں 27 دہشت گرد ہلاک، 500 یرغمال مسافروں میں سے 155 بازیاب

کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملے اور 500 مسافروں کو یرغمال بنانے کے بعد کلیئرنس آپریشن میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فورسز نے 155 مسافروں کو بازیاب کروالیا ہے۔آج صبح ساڑھے نو بجے ٹرین کوئٹہ سے روانہ ہوئی، جب…

کسی ملک کا آئین کے مطابق نہ چلنا سنگین جرم ہے،تحریک انصاف

ہاتھ بڑھایا ہے جو بھی ہمارے ساتھ چلے گا وہ قوم کے ساتھ چلے گا،شبلی فراز،سلمان اکرم راجہ اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کسی ملک کا آئین کے مطابق نہ چلنا سنگین جرم ہے۔جبکہ سلمان اکرم راجہ نے…

سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، دہشت گردوں کے جعفر ایکسپریس پر حملے کے 80یرغمالیوں کو رہا کروالیا

رہا ہونے والوں میں 43 مرد، 26 عورتیں اور 11 بچے شامل ، کوئٹہ اور دیگر ہسپتالوں میں منتقل کرلیاگیا جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے کے دہشت گرد، افغانستان میں اپنے ماسٹر مائنڈ سے رابطے میں ہیں باقی مسافروں کی باحفاظت رہائی کیلئے سیکیورٹی…

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر کالعدم بی ایل اے کے دہشتگردوں کا حملہ‘متعددہلاکتوں ،…

انتہائی دشوار گزار اور سڑک سے دور ہونے کے باوجود، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے کے دہشت گرد، افغانستان میں اپنے ماسٹر مائنڈ سے رابطے میں ہیں، ذرائع دہشتگردوں نے عورتوں…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ‘احسن اقبال کی رمضان پیکیج پر عملدرآمدپر…

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے ڈائریکٹوریٹ آف ریلیجیئس ایجوکیشن کو وزارت وفاقی تعلیم کا ملحقہ محکمہ بنانے‘ چینی ادارے سے سائبر سکیورٹی میں تعاون کیلئے ایم او یو،اقوام متحدہ سے انفارمیشن ٹیکنالوجی یونٹ ایکسلیریٹر سینٹر کے قیام کے حوالے…

ایلون مسک نے امریکی سینیٹر مارک کیلی کو ’غدار‘ قرار دے دیا

واشنگٹن(آن لائن) ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک اور امریکی سینیٹر مارک کیلی کے درمیان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب مسک نے یوکرین کی حمایت پر مارک کیلی کو 'غدار' کہہ دیا۔مارک کیلی نے…

یوکرین کا ماسکو پر سب سے بڑا ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک، درجنوں عمارتیں متاثر

ماسکو(آن لائن) یوکرین نے منگل کی صبح روسی دارالحکومت ماسکو پر سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے، جبکہ شہر بھر میں بجلی کی بندش اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔روسی حکام کے مطابق، 337 ڈرونز داغے…

اڈیالہ جیل کے داخلی دروازے پر پی ٹی آئی وکلاء اور علیمہ خان کے مابین شدید تلخ کلامی

راولپنڈی (آن لائن)اڈیالہ جیل کے داخلی دروازے پر پی ٹی آئی وکلاء اور علیمہ خان کے مابین شدید تلخ کلامی ہوئی اورعلیمہ خان نے وکلاء رہنماوں کو چارج شیٹ کردیا۔علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے صرف وہی ملاقات کرے گا جسکو کوئی زمہ داری سونپی…

کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین پر فائرنگ، ڈرائیور شدید زخمی، مسافر یرغمال

کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے باعث ڈرائیور زخمی ہوگیا، دہشت گردوں نے مچھ کی پہاڑیوں میں ٹرین روک دی جب کہ مسافروں کو یرغمال بنانے کی اطلاعات ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آج صبح…