ابھیشیک کے ساتھ بہت زیادہ زیادتی ہوئی، امیتابھ بچن نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (آ ن لائن)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے اور اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ انڈسٹری کے غلط رویے کا انکشاف کیا ہے۔امیتابھ بچن نے اپنی حالیہ پوسٹ میں اس بات کا اعتراف کیا کہ ابھیشیک بچن کو بالی ووڈ انڈسٹری میں اقربا پروری کے…

روینا ٹنڈن کی سخاوت نے دل جیت لیے، بیٹی بھی حیرت زدہ

ممبئی (آ ن لائن)مشہور بھارتی اداکارہ روینا ٹنڈن نے سخاوت کی اعلی مثال قائم کردی، جسے دیکھ کر بیٹی بھی حیرت زدہ ہوگئی۔ روینا ٹنڈن بدھ کی شام اپنی بیٹی راشا تھاڈانی کے ہمراہ ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھی گئیں، جہاں ان کی سخاوت نے سب کو حیران…

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نواز شیڈول پر کرکٹرز آئی سی سی پر برہم

دبئی (آن لائن)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے بھارت نواز شیڈول پر کرکٹرز نے تنقید کے نشتر چلادیے۔تفصیلات کے مطابق بھارت اپنے تمام میچز صرف ایک ہی وینیو دبئی میں کھیل کر چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ چکا ہے جبکہ دیگر ٹیمیں اس سے میچ کھیلنے…

ٹی 20کپتان کیلئے سلمان آغا کی جگہ محمد حارث زیادہ بہتر انتخاب ہوسکتے تھے،محمد عامر

لاہور(آن لائن) سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے سلمان علی آغا کو بطور ٹی20 کپتان تقرری پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نئے نام کپتان کا نام بھی تجویز کردیا۔حالیہ انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیموں میں آغا…

ٹرمپ کی ایران کو جوہری معاہدے پر مذاکرات کی پیشکش

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران کو ایک خط بھیجا ہے جس میں جوہری معاہدے پر مذاکرات کی پیشکش کی گئی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ تہران اس بات چیت پر آمادہ ہوگا۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں…

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید دو کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد پانچ ہوگئی

پشاور ( آن لائن )خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید دو کیسز سامنے آنے کے بعد رواں سال 2025 میں صوبے میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی مجموعی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ افراد میں ایک 42 سالہ شخص اور ایک 20 سالہ نوجوان شامل ہیں،…

دشمن قوتوں نے ہمیشہ مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی سازشیں کی ہے، مولانا فضل الرحمن

مسلم امہ کو چیلنجز کا مقابلہ حکمت اور بصیرت سے کرنا ہوگا، تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی مسلمان یکجا ہوئے انہوں نے دنیا میں امن و استحکام قائم کیا اور اسلام کا ڈنکا بجا ہمیں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جہاں ہر مذہب، ہر…

خواتین کو بااختیار بنانا ہماری تومی ترقی کے لیے ناگزیر ہے ، آصف علی زرداری

اسلام آباد(آن لائن)صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا ہماری تومی ترقی کے لیے ناگزیر ہے ،خواتین کو مساوی حقوق ، مواقع دینے والے معاشرے زیادہ خوشحال، پرامن اور پائیدار ہوتے ہیں۔ عالمی یوم نسواں پر اپنے پیغام میں…

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر او ر دیگر پارٹی رہنماجے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے ، ڈیڑھ گھنٹے تک…

تحریک انصاف نے پارٹی فنڈز سے متعلق تمام ریکارڈ جے آئی ٹی کو پیش کر دیا تحریک انصاف کے طلب کردہ افراد سے سوشل میڈیا ہینڈلر سے متعلق سوالات کیے گئے،جے آئی ٹی میں پیشی سے متعلق اندرونی کہانی سامنے آگئی ہم تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں،کسی…

حکومت میں جہاں جس کی غلطی ہو گی اب اسے جوابدہ ہو نا پڑے گا، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ حکومت میں جہاں جس کی غلطی ہو گی اب اسے جوابدہ ہو نا پڑے گا ۔ ملک کے میکرواکنامک حالت بتدریج بہتر ہو رہے ہیں ، کاروباری افراد کے مسائل حل کرنا میری ترجیح ہے۔ کاروباری…