بانی نے فواد چودھری کی حرکت کی شدید مذمت کی ہے‘میرا کوئی راضی نامہ نہیں ہوا،شعیب شاہین کا دعوی
راولپنڈی (آن لائن)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر شعیب شاہین نے دعوی کیا ہے کہ بانی نے فواد چودھری کی حرکت کی شدید مذمت کی ہے‘میرا کوئی راضی نامہ نہیں ہوا فواد چودھری سے۔فواد چودھری اسٹیبلشمنٹ کا ٹاوٹ ہے‘ہماری پارٹی میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کررہا…