یوٹیلٹی اسٹورز کو ہمیشہ کے لیے خیر آباد کہہ دیا، اسکی بدترین کرپشن کی کہانیاں عام تھیں، وزیراعظم

اسلام آبا د(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو ہم نے ہمیشہ کے لیے خیر آباد دیا، اس کی بد ترین کرپشن کی کہانیاں زبان زد عام تھیں۔اسلام آباد میں رمضان 2025 مانیٹرنگ نظام کے جائزہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہوگا؟جسٹس جمال مندو خیل

عدلیہ کو ایگزیکٹو سے الگ کس نے کرنا تھا؟ آرٹیکل 175(3) کے تحت عدلیہ ایگزیکٹو سے خود بخود الگ تصور ہوگی ؟ریمارکس کسی بھی حالات میں سویلینز کا اتنے بڑے پیمانے پر فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں کیا جاسکتا،حامد خان کے دلائل جواب الجواب دلائل…

چیمپئنز ٹرافی فائنل: اختتامی تقریب میں پاکستان کو نظرانداز کرنے پر شعیب اختر نے بھی سوال اٹھادیا

دبئی (آن لائن)چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تقریب تقسیم انعامات میں ٹورنامنٹ کے میزبان پاکستان کو مکمل نظر انداز کرنے پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی سوال اٹھادیا۔ذرائع کے مطابق تقریب میں میزبان ملک کی نمائندگی روایت رہی ہے لیکن آئی سی سی نے…

پاکستان ٹیم سے متعلق منفی بیان، انضمام کا گواسکر کو زبان پر قابو رکھنے کا مشورہ

لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔گواسکر نے پاکستان کی ٹیم کو کمزور قرار دیتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ وہ بھارت کی بی ٹیم سے بھی مقابلہ کرنے کے قابل…

معروف اداکارہ نے سونا کیسے دوسرے ملک اسمگل کیا؟ اعترافی بیان نے تہلکہ مچا دیا

ممبئی (آن لائن)جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ رانیا را کی 3 مارچ کو بنگلورو کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر گرفتاری نے انڈسٹری میں ہلچل مچا دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رانیا را 12.86 کروڑ بھارتی روپے کی مالیت کا 14.2 کلو گرام سونا…

ماورا حسین سلمان خان اور رنبیر کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہشمند

لاہور(آن لائن)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل ماورا حسین نے بالی ووڈ کے دو بڑے سپر اسٹارز کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔بھارتی میڈیا کو دیے ایک حالیہ انٹرویو میں ماورا نے خواہش ظاہر کی کہ وہ سلمان خان اور رنبیر…

آکسفورڈ یونیورسٹی کی بحث میں پی ٹی آئی نمائندے کو شکست اور مجھے فتح ہوئی: احسن اقبال

نارووال (آن لائن) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی بحث میں پی ٹی آئی کے نمائندے کو شکست ہوئی جبکہ مجھے 145 ووٹوں کے مقابلے میں 184 ووٹوں سے فتح ملی۔ بانی پی ٹی آئی نے برطانیہ سے ملنے والے 190ملین پاوٴنڈ واپس لے کر چور…

مارک کارنی کینیڈا کی حکمران پارٹی کے سربراہ منتخب، اگلے وزیراعظم ہونگے

ٹورنٹو(آن لائن)کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد لبرل پارٹی نے سابق بینکر مارک کارنی کو پارٹی کا سربراہ منتخب کیا ہے جس کے بعد وہ جلد ہی کینیڈا کے آئندہ وزیراعظم بھی ہوں گے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی…

آسٹریلیا میں بھارتی کمیونٹی رہنما بلیش دھانکھر کے جرائم: بھارت کا عالمی سطح پر بڑھتا ہوا ریپ کلچر

ہندو کونسل آف آسٹریلیا کے ترجمان بلیش دھانکھر نے پانچ کوریائی خواتین کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عصمت دری کا نشانہ بنایا جنوبی کوریائی خواتین کو لالچ دینے کے لئے نوکری کے جعلی اشتہارات کا استعمال کیا گیا ،نشہ آور ادویات کا استعمال کر کے…

نادرا کو قائم ہوئے 25 سال مکمل،قیام میں افواج پاکستان کا اہم کردار

اسلام آباد (آ ن لائن)نادرا کو قائم ہوئے 25 سال مکمل،قیام میں افواج پاکستان کا اہم کردار ، ہر شہری کو شمار کرکے ایک منظم ڈیجیٹل شناختی نظام میں شامل کرنے کی سوچ کے تحت مربوط و منظم شناختی نظام کی بنیاد رکھی گئی ،اسی سوچ کے تحت، ایک مرکزی،…