اپوزیشن کی قومی کانفرنس: شاہد خاقان کو نجی ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)اپوزیشن گرینڈ الائنس کی قومی کانفرنس کے انعقاد سے قبل اپوزیشن کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو نجی ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔اپوزیشن گرینڈ الائنس نے کانفرنس روکنے کا الزام عائد کرتے…

رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(آن لائن)رواں مالی سال کے 7 ماہ جولائی سے جنوری کے دوران ترسیلات زر، برآمدات اور درامدار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٴٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاوٴنٹ خسارہ سرپلس اور بیرونی سرمایہ…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی سماعت چار مارچ کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور روف حسن کو نوٹس جاری کر دیے گئے…

مولانا فضل الرحمان کی قطر میں حماس رہنماوٴں سے اہم ملاقاتیں

ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی، پاکستانی عوام کے جذبات سے آگاہ کیا اور کہا کہ پاکستانی عوام کے دل اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان فلسطینی مسلمان اپنے مسلمان بھائیوں کی امداد کے منتظر ہیں، فلسطینی مسلمانوں کو…

آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی کے پارلیمانی وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پارلیمانی وفد اور رہنماوٴں نے آصف علی زرداری کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیے انتظامی معاملات میں پیپلز پارٹی کے اراکین کو نظر انداز کیا جاتا ہے، ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کے معاملہ میں بھی ترجیح نہیں دی جا رہی ہے،پارلیمانی وفد اتحادی حکومت…

اسرائیل کا رمضان میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ

تل ابیب ، غزہ ( آن لائن )اسرائیل نے ایک بار پھر رمضان کے بابرکت مہینے میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے اور عبادات پر نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رمضان المبارک کے دوران 13 سال سے 50 سال تک کی عمر…

نیتن یاہو کے بیٹے نے والد پر حملہ کیا؟ اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ کا انکشاف

تل ابیب(آن لائن) اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیرِاعظم بنجمن نیتن یاہو کے بیٹے، یائیر نیتن یاہو، کو والد پر مبینہ حملے کے بعد میامی، امریکہ بھیج دیا گیا ہے۔یہ الزام لیبر پارٹی کی رکن کنیسٹ (پارلیمنٹ) نعامہ لازیمی نے لگایا،…

چیمپیئنز ٹرافی‘ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کے باعث منسوخ

راولپنڈی(آن لائن)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان شیڈولڈ میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان شیڈول چیمپیئنز ٹرافی کا ساتواں میچ مسلسل برستی بارش کی…

پاکستان اور ازبکستان امن، خوشحالی اور علاقائی روابط کے لیے مشترکہ وژن رکھتے ہیں‘ وزیراعظم

تاشقند(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان امن، خوشحالی اور علاقائی روابط کے لیے مشترکہ وژن رکھتے ہیں‘ 'ٓزادی کی یادگار ازبک عوام کے حوصلے اور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تاشقند میں یادگار…

ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے، حافظ نعیم الرحمان سے منصورہ میں ملاقات

لاہور(آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے نامور مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائیک نے منصورہ میں ملاقات کی۔ڈاکٹر ذاکرنائیک جو گزشتہ برس اکتوبر میں دورہ پاکستان کے دوران سیکورٹی مسائل کے باعث منصورہ نہ آسکے، منگل کی…