خیبر: 24 گھنٹوں میں مزید 9 ہزار افغان شہری وطن واپس لوٹ گئے

خیبر( آن لائن ) گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 ہزار غیر ملکی طورخم کے راستے وطن واپس لوٹ گئے۔افغان کمشنریٹ کے مطابق ہولڈنگ سینٹر میں نادرا عملے نے افغانستان واپس جانے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا۔افغان کمشنریٹ نے بتایا کہ یکم اکتوبر سے اب تک ایک لاکھ 56…

میانوالی میں ایئر فورس بیس پردہشتگردوں کا حملہ ناکام، کومبنگ آپریشن میں تمام9 دہشت گرد واصل جہنم

راولپنڈی،میانوالی( آن لائن ) سیکیورٹی فورسز نے پاک فضائیہ کے ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہفتہ کی صبح پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر ایک ناکام دہشت گرد…

شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔پارٹی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔سابق وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا…

نگران وزیراعظم کا نیپال میں زلزلے سے ہونیوالے نقصان پراظہار افسوس

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نیپال میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں لکھا کہ ہماری ہمدردیاں گزشتہ رات…

منی لانڈرنگ کیس، مونس الہی کو گرفتار کرکے16نومبرکو پیش کرنے کا حکم

لاہور(آن لائن) عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پی ٹی آئی رہنما چوہدری مونس الہی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کی جانب سے سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری مونس الہی کے ناقابل…

کرپشن کیس میں گرفتار اسد قیصر کو اینٹی کرپشن کے حوالے کیا جائے گا

اسلام آباد(آن لائن)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو محکمہ اینٹی کرپشن ضلع صوابی کے حوالے کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے اسد قیصر کو محکمہ اینٹی کرپشن ضلع صوابی کے حوالہ کیا جائے گا۔اینٹی کرپشن میں اسد قیصر کے…

پی آئی اے کی اسلام آباد اور کوئٹہ کے درمیان فضائی سروس 16 روز بعد بحال

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد اور کوئٹہ کے مابین پی آئی اے کا فضائی رابطہ 16 دن بعد بحال ہو گیا، پی آئی اے کی پرواز پی کے 325 اور 326 آخری بار 9 ستمبر کو آپریٹ کی گئی تھیں۔پی آئی اے کی پروازوں کی آج معمول کے مطابق کوئٹہ آمد روانگی شیڈول ہے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواستیں 7 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آبا د(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ نیب تحقیقات کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب کیسز میں ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی سربراہی میں…

کالعدم ٹی ٹی پی اور تحریک انصاف کا پاکستان مخالف گٹھ جوڑ بے نقاب

اسلام آباد:ٹی ٹی پی نے پاک فوج کے جوانوں کو شہید کرنے پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر لکھا کہ 'مرتد جہنم واصل کیے۔پی ٹی آئی کے ویریفائڈ اکاؤنٹس لکھ رہے ہیں کہ 'کتے جہنم واصل کردئیے۔ ٹی ٹی پی نے دعوی کہ 'میانوالی حملے میں پاکستان کے 40 طیارے…

ملک میں عام انتخابات کے فیصلے پر عملدر آمد کرائیں گے، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن )نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق عدالتی فیصلے پر عملدر آمد کرائیں گے،الیکشن میں تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی،مشاورت ضرور ہوئی لیکن انتخابات کی تاریخ…