نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سہ ملکی سیریز اپنے نام کرلی

کراچی (آن لائن)نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سہ ملکی سیریز اپنے نام کرلی۔پاکستان کے 243 رنز کا ہدف کیویز نے 46 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔کراچی میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ…

عوام کیلیے اچھی خبر‘ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے بڑی کمی متوقع ہے، انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بھجوا دی۔قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناسب سے ہوگی۔انڈسٹری کی جانب سے بھیجی ورکنگ…

پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ، این آر او کے لئے ترلے منتوں پر اتر آئے ہیں، حنیف عباسی

بانی پی ٹی آئی کو سا نحہ نو مئی پر قوم سے معافی مانگنی ہو گی ، شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی منازل کی جانب گامزن ہے، میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (آن لائن) رہنما ن لیگ حنیف عباسی نے پی ٹی آئی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا ہے کہ…

سری لنکا نے آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ون ڈے اور سیریز جیت لی

کولمبو(آن لائن )سری لنکا نے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 174 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں 282 رنز کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 25 ویں اوور میں 107 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 29، جوش انگلس…

محمود اچکزئی کا حکومت کے ساتھ کمیٹیوں میں نہ بیٹھنے کا اعلان، پی ٹی آئی سے بھی کمیٹیاں چھوڑنے کا…

اسلام آباد(آن لائن )محمود اچکزئی اچکزئی نے حکومت کے ساتھ کمیٹیوں میں نہ بیٹھنے کا اعلان کردیا۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ میں تمام کمیٹیوں سے استعفی دیتا ہوں جن کا حکومت حصہ ہے، میں تحریک انصاف سے بھی کہتا…

آصفہ بھٹو زرداری ماہانہ تنخواہ نہ لینے والی واحد ایم این اے قرار

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سمیت 313 قانون ساز حکومت سے تنخواہیں وصول کر رہے ہیں اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما، خاتونِ اوّل اور رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری 314 اراکینِ اسمبلی میں سے واحد ایم این اے ہیں جو…

اتنے ایٹمی ہتھیار ہیں کہ ہم 100 دفعہ دنیا تباہ کر سکتے ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ایٹمی ہتھیاروں کا اتنا بڑا ذخیرہ ہے کہ ہم 100 دفعہ دنیا کو تباہ کر سکتے ہیں۔وائٹ ہاوٴس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ امریکا کو نئے جوہری ہتھیار بنانے کی ضرورت…

ایلون مسک کا امریکا کو دوسرے ممالک میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ

واشنگٹن (آن لائن)معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی و امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے امریکا کو دیگر ممالک کے معاملات میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ دے دیا۔دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے…

مودی ٹرمپ ملاقات کے موقع پر وائٹ ہاؤس کے سامنے کشمیری اور سکھ برادری کا بڑا احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن (آن لائن)مودی ٹرمپ ملاقات کے موقع پر وائٹ ہاؤس کے سامنے کشمیری اور سکھ برادری کا بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی وائٹ ہاوٴس آمد پر کشمیری اور سکھ برادری سراپا احتجاج رہی۔مظاہرین نے کشمیر اور خالصتان کے جھنڈے…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران کا ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے ''سمارٹ ایگری فارم''، ''گرین ایگری مالز'' اور ''ایگری ریسرچ سہولت سنٹر'' کا باقاعدہ افتتاح کیا کسانوں کو مہنگی مشینری خریدنے کی بجائے آسان کرائے پر مشینری حاصل کرنے کے مواقع میسر ہوں گے، شرکاء کو بریفنگ اسلام آباد(آن…