شہباز شریف کی بحرین کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے بحرین کی مجلس النواب کے اسپیکر احمد بن سلمان ال مسالم کی قیادت میں 11 رکنی پارلیمانی وفد نے ملاقات کی ہے ،وزیراعظم نے بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا…

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نواب یوسف تالپور انتقال کر گئے

اسلام آباد ،کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 82 برس تھی۔مرحوم کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ، مرحوم کی نماز جنازہ کنری، ضلع عمرکوٹ میں…

اسحاق ڈار کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، سرحد پار دہشتگردی اور دیگر امور پر گفتگو

اسلام آباد(آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس سے ملاقات کی، جس میں سرحد پار دہشت گردی، موسمیاتی تبدیلی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت خارجہ سے جاری بیان کے…

سویلین ٹرائل کیس :سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں، جسٹس امین الدین کے ریمارکس

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران بنچ کے رکن ، جسٹس جمال مندوخیل نے سردار لطیف کھوسہ سے مخاطب ہوکر ریمارکس دیے کہ کھوسہ صاحب تاریخ میں جائیں تو آپکی بڑی لمبی…

عمران خان اور بشری بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب

اسلام آباد(آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرتے ہوئے سماعت 27فروری تک کے لیے ملتوی کردی گئی ،عدالت نے اسٹیٹ کونسل سے استفسار کیا کہ کیوں اس عدالت کے حکم پر عمل نہیں…

اپوزیشن کو سنیں حکومت چاہے نہ چاہے اسپیکر کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ ایوان کو مطمئن رکھے،فضل الرحمان

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے وہ قانون سازی بھی دیکھی ہے کہ قانون پاس ہوگیا نہ کوئی بحث ہوئی کھلے دل کے ساتھ آپ اپوزیشن کو سنیں حکومت چاہے نہ چاہے اسپیکر کی ذمہ داری…

پی ٹی آئی میں موجود لوگ نظریاتی نہیں پلانٹڈ ہیں، فواد چوہدری

تحریک انصاف کو گرینڈ الائنس نہیں بنانے دیا گیا جس کی ذمے دار موجودہ قیادت ہے،، عمران خان کی رہائی کیلئے ریلیز کمیٹی بناؤں گا سلمان اکرم راجا کی دلچسپی اپنے پیسوں سے ہے، پارٹی کو ملنے والی فنڈنگ کا کبھی آڈٹ نہیں کرایا گیا‘دینہ میں گفتگو…

تحریک انصاف کا 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر پٹیشنز پر جلد از جلد فیصلہ کرنے کا مطالبہ

ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی کیلئے اقدامات اٹھانا ضروری ہے،بیرسٹر گوہر علی خان،عمر ایوب خان 8فروری کو ملک کے عوام نے ہمیں بھاری میڈیٹ دیا تھا مگر اس کو راتوں رات تبدیل کردیا گیا،پریس کانفرنس اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف…

برطرفیوں کیخلاف یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کا احتجاج،ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) یوٹیلیٹی اسٹورز ورکرز یونین نے ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفیوں کیخلاف ملک گیراحتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا ،ملازمین کا یو ایس سی ہیڈ آفس اسلام آباد کے باہر مظاہرہ ، مطالبات پورے نہ ہونے پر ملازمین کی جانب سے پورے ملک میں…

بحرینی پارلیمانی وفد کا پارلیمنٹ ہاوٴس کا دورہ

اسلام آباد (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات موجود ہیں جو مذہبی، ثقافتی اور تاریخی اقدار پر مبنی ہیں۔ پاکستان…