پاکستان اور چین کا اقتصادی راہداری کے اپ گریڈڈ/ فیز 2 اور بشمول اس کے 5 نئے کوریڈروز کیلئے مل کر کام…
بیجنگ(آن لائن)پاکستان اور چین نے اقتصادی راہداری کے اپ گریڈڈ/ فیز 2 اور بشمول اس کے 5 نئے کوریڈروز کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیاہے اور وزیر اعظم محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ حکومت کی انتھک اصلاحاتی کوششوں کے امید افزا نتائج صرف چین کی…