غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کو طبی سہولتوں تک رسائی نہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک (آن لائن) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کو طبی سہولتوں تک رسائی نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں 5 ہزار 500 خواتین کے ہاں اسی مہینے…

حماس کے حملوں کے بعد 5 لاکھ اسرائیلی شہریوں نے نقل مکانی کی ہے ، اسرائیلی فوج

بیت المقدس (آن لائن) اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حماس کے حملوں کے بعد 5 لاکھ اسرائیلی شہریوں نے نقل مکانی کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے ارد گرد تمام آبادیوں کو حکومتی ہدایات کے مطابق…

امریکی صدر جوبائیڈن نے آج اسرائیل کے دورے کی تصدیق کر دی

بیت المقدس ( آن لائن) غزہ اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اب امریکا کے صدر جوبائیڈن آج (بدھ کو ) اسرائیل جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حماس کے دہشت گرد حملے کے خلاف…

آصف زرداری اور مولانا کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آبا د(آن لائن)مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی ذرداری کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،دونوں رہنماوٴں کے درمیان ملاقات 50 منٹ جاری رہی ،ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے سندھ میں جے یو آئی ف کے نئے اتحادیوں کی بات…

وقار یونس کا شاہین آفریدی کو جسپریت بمراہ کے نقش قدم پر چلنے کا مشورہ

لاہور(آن لائن) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس بھارت میں جاری ورلڈ کپ 2023 میں شاہین آفریدی کی باولنگ کارکردگی سے غیر مطمئن ہیں۔ ذرائع کے مطابق وقار یونس جو بطور کمنٹیٹر بھارت میں موجود ہیں نے ایک مقامی سپورٹس چینل سے بات کرتے ہوئے کہا…

پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف جے شری رام کے نعرے ناقابل قبول ہیں، بھارتی وزیر کھیل

چنائی(آن لائن)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے کھیلوں اورامور نوجوانان کے وزیر ادھیانیدھی سٹالن نے کہا کہ نریندر مودی سٹیڈیم، احمد آباد میں بھارت اورپاکستان کے درمیان ورلڈ کپ کرکٹ کے میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر شائقین کی طر ف…

ٹائیگر3 کے مداحوں کا انتظارختم، ٹریلر جاری،فلم دیوالی کے موقع پر ریلزہو گی

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کے لیے اچھی خبر ہے،سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم ٹائیگر3 کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ٹائیگر3 میں سلمان خان ایک جاسوس ایجنٹ کے طور پر جلوہ گر ہوں گے،یہ فلم منیش شرما کی ہدایت کاری میں…

شردھا کپور کے سامنے نازیبا حرکت پر ٹائیگر شیروف کی وضاحت

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکار ٹائیگر شیروف اپنی ایک وائرل ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں جس میں ایک انٹرویو کے دوران شردھا کپور کے سامنے ان کے پادنے کی آواز سنائی دیتی ہے۔ اداکار نے ایک نئی ویڈیو میں واقعہ کی وضاحت کرتے ہوئے…

کنگنا رناوت کی نئی فلم ایمرجنسی کی ریلیز ملتوی کردی گئی

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ایمرجنسی کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ سیاسی تھرلر کیلئے 24 نومبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی لیکن سلمان خان کی ٹائیگر3 کے ساتھ تصادم سے بچنے کیلئے اب اداکارہ کی فلم کیلئے نئی تاریخ مقرر کی جائے…

کاجول دوببارہ سپر ہٹ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کی انجلی بن گئی

ممبئی(آن لائن) سپر اسٹار کاجول ایک بار پھر بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کی انجلی بن گئی ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سپر ہٹ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کی ریلیز کو 25 برس مکمل ہوگئے ہیں، ایسے میں فلم میں انجلی کا مرکزی…