تجارت کرنا حکومت کا کام نہیں، نجی شعبے کی مکمل معاونت کیلیے تیار ہیں، وزیرخزانہ

دبئی(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تجارت کرنا حکومت کا کام نہیں، حکومت نجی شعبے کی مکمل معاونت کے لیے تیار ہے۔سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے تحت انشور امپیکٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد…

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کا اعتراف

دبئی(آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی اور طویل مدتی معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل مالیاتی نظم و ضبط، ادارہ جاتی اصلاحات اور موثر گورننس کی اہمیت پر زور…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین…

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس نمٹا دیا۔عدالت نے جیل حکام کو ہدایت کی کہ فوکل پرسن کے ذریعے علی امین گنڈاپور کا نام بھی…

اگر فوجی بیوی کی مرضی کے بغیر دوسری شادی کرلے تو کیا اس کا کیس ملٹری کورٹ بھیجا جائیگا،جسٹس مندو خیل…

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے روبروفوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل سے متعلقہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے پوچھاہے کہ اگر کسی فوجی جوان کا گھریلو مسئلہ ہے،اگر پہلی بیوی کی مرضی کے بغیر دوسری شادی کرلی جائے،تو…

ماضی میں آپ کی پارٹی آرمی ایکٹ میں ترمیم کی تھی ،جسٹس نعیم اختر،اس وقت پارٹی کا حصہ نہیں تھا،سلمان…

اسلام آباد( آن لائن)پی ٹی آئی وکیل رہنماء کوسابقہ حکومت میں آرمی ایکٹ کی ترمیم پرآئینی بنچ کے رکن نے آڑے ہاتھوں لے لیا،بدھ کوسپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر…

ججز کی تعیناتی اور ٹرانسفر میں فرق ہے،دوبارہ نیا حلف اٹھانے کی ضرورت نہیں،چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سنیارٹی تبدیل کرنے کے خلاف پانچ ججز کی ریپریزنٹیشن مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ بھی جاری کر دیا گیا۔ جسٹس عامر فاروق نے ریپریزنٹیشن مسترد کی تھی۔ رجسٹرار کو فیصلے کی کاپی متعلقہ ججز کو بھیجنے…

بانی تحریک انصاف عمران خان سے بشری بی بی ،وکلاء کی ملاقاتیں

راولپنڈی (آن لائن) جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت مختلف مقدمات میں پابند سلاسل تحریک انصاف کے سابق چیئرمین سے منگل کے روز ان کی اہلیہ اور وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی گزشتہ روز 5 وکلا فیصل چوہدری، علی اعجاز بٹر، شعیب شاہین، عمران نیازی اور…

موجودہ متنازع حکومت نے پارلیمنٹ کو کمزور کر دیا،تحریک انصاف

پیپلز پارٹی نے توشہ خانہ سے گاڑیاں لیں،آصف زرداری کا بھی احتساب ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر،عمر ایوب،حامد رضا اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف نے کہا ہے کہ موجودہ متنازع حکومت نے پارلیمنٹ کو کمزور کر دیا ہے ،آصف علی زرداری سمیت پیپلز پارٹی کا…

وزیراعظم پاکستان کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات‘آرمی چیف بھی موجود

ابوظہبی (آن لائن)وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی،ملاقات میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں ہونے والی پیش رفت پر توجہ مرکوز کرتے…

پی ٹی آئی میں کوئی اختلافات نہیں‘ شیر افضل مروت

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی اختلافات نہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق آئی جی نے میرے خلاف 36 مقدمات دائر کیے۔شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ…