موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان کو نئے چیلنجز کا سامنا ہے، صدر زرداری
اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر سے رابطہ کرکے صوبے میں سیلاب کی صورت حال پر بات چیت کی۔ صدر آصف علی زرداری کو پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر نے صوبے میں سیلاب کی صورت حال کے حوالے سے بریفنگ دی…