میجر عدنان اسلم شہید کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا

راولپنڈی(آن لائن)میجر عدنان اسلم شہید کی نماز جنازہ چکلالہ، راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ 31 سالہ میجر عدنان اسلم کا تعلق راولپنڈی سے تھا اور وہ 2 ستمبر 2025 کو بنوں میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد سی…

پرتشدد مظاہروں کے بعد نیپال کے وزیراعظم مستعفی، وزراء کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقلی

کٹھمنڈو (آن لائن)نیپال کے وزیرِاعظم کے پی شرما اویلی نے کرپشن مخالف احتجاج کے بڑھنے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں 19 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیپال کے…

اسرائیلی سپریم کورٹ کا فلسطینی قیدیوں کو 3 وقت کھانا دینے کا حکم

تل ابیب (آن لائن)اسرائیلی سپریم کورٹ نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کو دن میں تین وقت کھانا فراہم کیا جائے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے قرار دیا کہ قیدیوں کو بنیادی خوراک سے محروم رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی…

آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، سرکاری نرخوں پر 10 اور 20 کلو تھیلے بازار سے غائب

لاہور (آن لائن) آٹے کے بحران میں شدت آگئی ہے اور سرکاری نرخوں پر دستیاب 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلے بازار سے مکمل طور پر غائب ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیکنگ والا آٹا فروخت کرنے والی نجی کمپنی نے قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کردیا ہے اور 5 کلو…

باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والے ذمہ دار شہری ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتے ہیں،…

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر میں جاری اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔وزیراعظم نے ٹیکس دہندگان کی پذیرائی کے لیے انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس دہندگان کی ڈائیریکٹری کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی اور کہا…

بھارت نے دریائے ستلج میں پھر پانی چھوڑ دیا‘وزارت آبی وسائل نے نیا الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد‘ملتان(آن لائن)بھارت کی جانب سے ایک بار پھر دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا گیا۔ وزارت آبی وسائل نے نیا الرٹ جاری کر دیا۔دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا۔بھارت کی جانب سے اس بار بھی…

عمران خان تاریخ کے واحد لیڈر ہیں جنہوں نے اوئے توئے کلچر متعارف کرایا، رانا ثنااللہ

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سیاست میں اوئے توئے اور گالم گلوچ کا کلچر لانے والے واحد لیڈر ہیں، اور ان کی جماعت کا موجودہ طرزِ عمل سیاسی نہیں بلکہ انتشار پھیلانے والا ہے۔میڈیا سے گفتگو…

پنجاب میں گندم اور آٹے کی کوئی قلت نہیں ہے ، عظمی بخاری

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں گندم اور آٹے کی کوئی قلت نہیں ہے ۔ جن کے پاس گندم کے ذخائر ہیں ا نھیں تین روز میں ڈیکلئیر کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے ۔ وزیراعلی رو ٹی کی قیمت پر کوئی سمجھوتا نہیں کرینگی ۔ میڈ…

ایشیا کپ، فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی، تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی (آن لائن)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگیاہے۔ایونٹ کی انعامی رقم سے متعلق ابھی باضابطہ طور پر کوئی اعلان نہیں ہوا ہے تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق فاتح ٹیم کو تقریباً 3 لاکھ امریکی ڈالر ملیں گے۔رنرز اپ کو تقریباً ڈیڑھ…

قومی ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولرعثمان شنواری کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

پشاور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شنواری نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 31 سالہ بولر عثمان خان شنواری نے دسمبر 2013 سے دسمبر 2019 تک ایک ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 16 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی…