امت مسلمہ رہنمائی کے لیے آپ کی طرف دیکھتی ہے، وزیراعظم کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات
تہران (آن لائن)وزیراعظم نے ایران کے سپریم لیڈرآیت علی خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سرکاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر…