وزیراعظم اور آذربائیجان کے صدر کی ملاقات

لاچین (آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے آذربائیجان کے شہر لاچین شہر میں دوطرفہ ملاقات ہوئی۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف دی آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم…

ملک بھر میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی کااعلان

اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث عیدالاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو ہوگی۔رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیرصدارت مرکزی اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے اپنے…

پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفان، آندھی کے بعد زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور(آن لائن)پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفان، آندھی کے بعد زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی موسم کے بعد زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے…

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات

تہران (آن لائن)پاکستان اور ایران کی فوجی قیادت نے علاقائی استحکام اور خوشحالی مل کر کام کرنے اور دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے ۔آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنرل سٹاف ہیڈ کوارٹرز تہران میں ایرانی مسلح افواج کے…

بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دیدی

ڈھاکہ (آن لائن)بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے اظہر الاسلام کی رہائی کا حکم بھی دے دیا۔ عدالت نے سزائے موت کے قیدی اظہر الاسلام کو…

فلسطین کو تسلیم کرنے کے اعلان پر اسرائیل کی یورپی ممالک کو دھمکی

لندن(آن لائن )یورپی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد اسرائیل دھمکیوں پر اتر آیا۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت کے وزراء نے بڑے یورپی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے سے اسرائیل بھی یکطرفہ…

رونالڈو نے النصر چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، مبہم پوسٹ پر مداح حیران

ریاض(آن لائن)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے علیحدگی سے متعلق مبہم پوسٹ شیئر کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ ختم ہونے کے چند گھنٹے بعد مبہم…

فلم کملی کو ناں کہنے کا پچھتاوا ہے: ماہرہ خان

 پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ماضی میں ایک کردار کو ناں کہنے سے متعلق اپنے پچھتاوے کا اظہار کیا ہے۔ماہرہ خان نے حال ہی میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کی پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی۔اس دوران انہوں نے اداکار…

بھارتی تجزیہ کار اور صحافی بھی مودی سرکار کی انتہا پسند اور ناکام پالیسیوں پر کھل کر تنقید کرنے لگے

نئی دہلی (آن لائن )بھارتی تجزیہ کار اور صحافی بھی مودی سرکار کی انتہا پسند اور ناکام پالیسیوں پر کھل کر تنقید کرنے لگے۔رپورٹ کے مطابق حال ہی میں کرن تھاپر نے تجزیہ کار اجے ثانی کا بھارتی چینل دی وائر پر ایک انٹرویو جاری کیا، انٹرویو میں…

ججز ٹرانسفر کیس،جوڈیشل کمیشن کے اجلاسوں کے منٹس آفس میٹنگ طلب

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ٹرانسفر سے متعلق کیس میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاسوں کے منٹس آف میٹنگ بھی طلب کر لیے۔ سماعت کل جمعرات 29 مئی تک ملتوی کردی۔جسٹس نعیم اختر افغان نے 17 جنوری اور 10…