ائرپورٹ پر بیگ ٹیگ تبدیل کرکے بے گناہ خاندان کو پھنسانے والے انٹرنیشنل ڈرگ گینگ کے 9 ملزمان گرفتار

سعودیہ میں گرفتار بے گناہ خاندان کو رہائی مل گئی،محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر اے این ایف ٹیم کی کاوشوں سے خاندان کے 5 افراد واپس وطن آگئے وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات کی منشیات کیس سے رہائی پانے والے بے گناہ خاندان کی رہائش گاہ آمد.…

ملک پشتونوں حوالے کردو بیس سال میں ہم اسے ایشیئن ٹائیگر نہ بنادیں تو سیاست چھوڑ دونگا ، محمود خان…

ہماری آبادی پنجاب کے ایک ضلع کے برابر ہے ،ایک ضلع کے برابر آبادی والے لوگوں کو آپ 75سال میں نہیں سنبھال سکے کیا یہ آپ کی نااہلی نہیں ہے ؟ اگر آپ فوجی ، بیوروکریٹ ہے تو یہ آپ کی نااہلی ہے، چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اگر عمران خان آج…

حکومت کی جانب سے متنازع پیکا قانون میں ترمیم کا اشارہ دے دیا

جب آئین میں 26 ترامیم کرسکتے ہیں، تو پیکا قانون کوئی آسمانی صحیفہ نہیں ہے،عرفان صدیقی میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ پیکا ایکٹ کے حوالے سے صحافیوں اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا،اس حوالے میں نے وزیراعظم سے بات کی ہے…

وزیر اعظم معیشت کو ڈیفالٹ کے دھانے سے واپس لے آئے، ملک دنیا کی بہترین معیشت بنے گا: عطا تارڑ

لاہور (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت پر توجہ دی، وہ ڈیفالٹ کے دھانے سے واپس لے آئے ہیں، پاکستانی معیشت دنیا کی بہترین معیشت بنے گی۔ اپنے حلقے میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

آئین کے مطابق صدر مملکت کسی بھی جج کا تبادلہ کر سکتا ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آبا د(آن لائن)سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کیا اعلی عدلیہ کے تمام جج صاحبان نے آئین پاکستان کی پاسداری اور تحفظ کا حلف اٹھا رکھا ہے؟ اگر ہاں تو کیا…

وزیراعظم شہبازشریف کی خورشید شاہ سمیت اہم پیپلز پارٹی رہنماوٴں سے ملاقات

لاہور(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ، شازیہ مری اور ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ سے ملاقات کی اور جس میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات…

عون چوہدری اور عاطف خان کی ملاقات، شیخ وقاص اکرم بھی برا مان گئے

اسلام آباد (آن لائن)عون چوہدری اور عاطف خان کی اسلام آباد کلب میں ملاقات کی تصویر وائرل ہوئی تو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حلقوں سے عاطف خان پر تنقید ہونا شروع ہوگئی۔اس تصویر کو سابق گورنر شاہ فرمان نے پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں…

ریاستی اداروں نے تحریک انصاف کے تمام چور راستے بند کر دیئے،محسن جمیل بیگ

اسلام آبا د(آن لائن)ملک کے نامور سینئر تجزیہ کار محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی اب ملک میں سیاست نہیں کر سکتے ،ریاستی اداروں نے تمام چور راستے بند کر دیئے ہیں، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ…

غیر ملکی آقاوٴں کے آلہ کار بن کر دہشت گردی کو ہوا دینے والے دوغلے عناصر سے آگاہ ہیں، آرمی چیف جنرل…

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کا دورہ کیا، شہداء کی نماز جنازہ میں بھی شرکت کی، آئی ایس پی آر راولپنڈی (آن لائن ) آرمی چیفجنرل سید عاصم منیر نے دوست نما دشمن عناصر کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی آقاوٴں کے آلہ…

وینز ویلا نے 6 امریکی قیدیوں کو آزاد کردیا

نیویارک( آن لائن )وینز ویلا نے 6 امریکی قیدیوں کو آزاد کردیا، یہ اقدام کراکاس میں صدر نیکولس مادورو اور ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار رچرڈ گرینل کے درمیان بات چیت کے بعد کیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق قیدیوں کی رہائی کا اعلان ڈونلڈ ٹرمپ اور…