زرعی شعبے کی تربیت کیلئے طلبہ کا میرٹ پر انتخاب کیا جائے ،وزیر اعظم

چینی قیادت کے شکر گزار ہیں جنہوں نے پاکستانی طلباء کوزراعت کی جدید تربیت کا موقع دیا،شہباز شریف اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے چین میں زرعی شعبے کی تربیت کیلئے بھیجے جانے والے طلباء کے انتخاب میں شفافیت اور میرٹ کو اولین ترجیح…

"چیمپئینز ٹرافی؛ افغان ٹیم کیخلاف میچ کا بائیکاٹ مسئلے کا کوئی حل نہیں”

لاہور(آن لائن)انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی میچ کے دوران افغان ٹیم کا بائیکاٹ کرنا کوئی مسئلے کا حل نہیں اور ہم میگا ایونٹ کے دوران انکے خلاف میچ کھیلیں گے۔رواں ماہ کے آغاز میں 160 سے زائد برطانوی سیاستدانوں نے…

چیمپئینز ٹرافی میں 12 ہزار 564 سکیوٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے

لاہور(آن لائن)پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پنجاب پولیس نے ٹیموں کی سیکیورٹی فل پروف بنانے کی تیاری شروع کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی کے لاہور اور راولپنڈی میں شیڈول ہائی پروفائل میچز اور ٹیموں…

عامر خان نے سلمان کو بلاک بسٹر فلم انداز اپنا اپنا کے سیکوئیل کی تجویز دے دی

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ کے سپر اسٹارز عامر خان اور سلمان خان نے بگ باس 18 کے فائنل میں اپنی دوستی اور مزاحیہ انداز سے شائقین کو محظوظ کیا۔ عامر خان، اپنے بیٹے جنید خان کی فلم "لوویاپا" کی تشہیر کے لیے شریک ہوئے، جہاں ان کے ساتھ جنید اور…

صحت یابی کے بعد سیف علی خان ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے

ممبئی (آن لائن)بھارتی اداکار سیف علی خان کو اسپتال سے صحت یاب ہونے کے بعد واپسی پر ایک بڑی خبر کا سامنا کرنا پڑا ہے جس سے وہ بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان کے خاندان پٹودی فیملی کی تاریخی جائیدادیں حکومت کے قبضے…

افغانستان سے غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی (آن لائن)پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ پاکستان میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 8 جنوری 2025 کو پاک افغان سرحد سے متصل…

ہر شخص اسلحہ لے کر چل رہا ہے ملک میں قتل وغارت ہو رہی ہے حکومت اسکو ختم کرے،آئینی بنچ

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ممنوعہ بور اسلحہ لائسنسوں کے اجراء سے متعلق صوبوں اور وفاق کی رپورٹس پر از خود نوٹس نمٹا دیا۔بدھ کوجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے…

فقیر محمد کھوکھر لاپتہ افراد کمیشن کا نیا سربراہ:حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا

کسی کو لاپتہ کرنا جرم،ٹرائل کریں یا چھوڑ دیں ،جسٹس جمال مندو خیل ،مزید سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی حکومت قانون سازی کے ذریعے لاپتہ افراد ٹریبونل بنانا چاہتی ہے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل ،قانون پہلے ہی موجود ہے،عدالت اسلام آباد(آن لائن…

اختیار سماعت کیس،خواجہ حارث اور احسن بھون عدالتی معاون مقرر

اس کیس کا 26 ویں آئینی ترمیم سے کوئی لینا دینا نہیں، اگر خود سے ڈرنے لگ جائیں تو الگ بات ہے،جسٹس منصور علی شاہ کمیٹی کے اختیار پربالکل یہ عدالت فل کورٹ آرڈر کر سکتی ہے، جوڈیشل آرڈرکو دوسرا جوڈیشل آرڈر ہی بدل سکتا ہے،منیر اے ملک اسلام…

وقت آچکا ہے تمام جمہوریت پسند قوتیں ایک پلیٹ فارم پر آئیں،مصطفیٰ نواز کھوکھر

وقت آچکا ہے تمام جمہوریت پسند قوتیں ایک پلیٹ فارم پر آئیں،مصطفیٰ نواز کھوکھر پوری پاکستانی قوم اپنے حقوق کے لیے اٹھ کھڑی ہو، آئین پاکستان پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے، اسد قیصر آنے والے دنوں میں تمام اپوزیشن جماعتوں کا کٹھ ہو گا،ہمارا مقصد ایک ہی…