ملاقات سے روکے جانے پر بانی پی ٹی آئی کے وکلا کی درخواست پر تفتیشی افسر کی طلبی

عدالتی اجازت کے باوجود تفتیشی آفیسر نے روکا، عمران خان کی صحت پر پوری قوم کو تشویش ہے، ملنے دیا جائے، وکلا راولپنڈی(آن لائن)عمران خان کے وکلا نے ملاقات سے روکے جانے پر تفتیشی افسر کے خلاف اے ٹی سی میں درخواست دائر کردی، عدالت نے تفتیشی…

عظمی بخاری نے تحریک انصاف کا جھوٹا پروپیگنڈہ ایکسپوز کردیا

تحریک انصاف کے پروپیگنڈہ سیل کی طرف سے مردہ قرار دیے گئے شخص کی ویڈیو بھی شیئر کردی تحریک فساد کے گدھ ایک اور ناکام بغاوت کے بعد فیک ویڈیو اور تصویریں کا سہارا لے رہے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب لاہور(آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے…

لاہور‘ فتنہ الخوارج سمیت دیگر تنظیموں کے 11 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار

دھماکا خیز مواد، ڈیٹونیٹرز، حفاظتی فیوز وائر، گولیاں، اسلحہ، دستی بم، آئی ای ڈی بم، موبائل فون، ممنوعہ پمفلٹ اور نقدی برآمد دہشت گرد لاہور میں ایک اہم سرکاری عمارت کو ٹارگٹ کرنا چاہتے تھے‘ترجمان سی ٹی ڈی لاہور(آن لائن)محکمہ انسداد دہشت…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مشال یوسفزئی کو معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹادیا

پشاور(آن لائن)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مشال یوسفزئی کی ایک بار پھر کابینہ سے چھٹی کردی اور انہیں معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹانے کانوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا۔اطلاعات کے مطابق علی امین گنڈا پور نے مشال یوسفزئی کو وزیراعلیٰ کے…

سونا کشی سنہا کی والدہ کے بیان نے انٹرنیٹ پر بحث چھیڑ دی

ممبئی (آن لائن)حال ہی میں اداکارہ سونا کشی سنہا اپنے والدین شتروگھن سنہا، پونم سنہا اور پارٹنر ظہیر اقبال کے ساتھ دی گریٹ انڈین کپل شو میں شریک ہوئیں۔شوبز اور ذاتی زندگی سے جڑے مختلف موضوعات پر بات کرتے ہوئے اس شو میں پونم سنہا کے ایک بیان…

برازیلین ماڈل شوہر اور 11 سالہ بچے سمیت گن پوائنٹ پر اغوا

نیویارک(آن لائن)امریکی شہر نیویارک سے تعلق رکھنے والی برازیلین ماڈل لوسیانا کرٹس کو ان کے شوہر اور 11 سالہ بچے کے ساتھ گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 27 نومبر کو سا پالو میں پیش آیا، جہاں انہیں 12 گھنٹوں تک…

وزیر اعظم کا ملائیشیا کے ہم منصب کو فون،سیلاب سے جانی نقصان پر دکھ و افسوس کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز نے ملائیشیاء کی متعدد ریاستوں میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے حالیہ سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر ملائیشیا کے برادرانہ عوام کے لئے اپنی گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ملائیشیاء کے…

امریکہ میں سامنے آنے والا اڈانی رشوت سکینڈل مودی سرکار کے لیے دن بدن شرمندگی کا باعث بنتا جا رہا

نئی دہلی (آن لائن)امریکہ میں سامنے آنے والا اڈانی رشوت سکینڈل مودی سرکار کے لیے دن بدن شرمندگی کا باعث بنتا جا رہا ہے۔ جیسے جیسے تحقیقات آگے بڑھ رہی ہیں اڈانی موڈی گٹھ جوڑ نہ صرف بے نقاب ہو رہا ہے بلکہ یہ بات بھی سامنے آ رہی ہے کہ کیسے…

اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظورکرلی

اسلام آبا د(آن لائن)اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظورکرلی۔ جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیے کہ صحافت کا ستیاناس ہوگیا ہے بہت شرمندگی ہے کہ صحافی پراسیکوٹرکوکہیں کہ آپ حرام کھاتے ہیں کیا پھریہ بھی کہا…

ریاست نے فیصلہ کیا ہے انتشار اورتشدد کی اجازت نہیں دی جائیگی ،عطا تارڑ

ملک ترقی کررہا ہے،معاشی اشاریے مثبت ،زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ ہورہا ہے، وزیرا طلاعات ونشریات پی آئی اے کی یورپ کے لئے پروازوں کی بحالی پاکستان کے لئے اچھی خبر ہے،ریونیو بڑھے گا، پی آئی اے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکے گا،گفتگو اسلام…