بھارتی میڈیا پرکینیڈین وزیراعظم کوایٹمی جنگ کی کھلے عام دھمکیاں

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتی میڈیا بی جے پی کی نفرت انگیز پالیسیوں پر چلنے لگا ، بھارتی میڈیا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کوایٹمی جنگ کی کھلے عام دھمکیاں دینے لگا۔ کینیڈا کی جانب سے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا الزام بھارت پر…

ایسا لگتا ہے اصل نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نہیں بلکہ احد چیمہ ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد ( آن لا ئن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے مسلم لیگ ن کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سابق آرمی چیف جنرل ر قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ر فیض حمید کے خلاف کارروائی کا مطالبہ نہ کرے کیوں کہ ایسی…

بنگلادیش لیگ: کئی پاکستانی کھلاڑی ڈرافٹنگ لسٹ کا حصہ

ڈھاکہ (آن لائن)بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) نے اگلے سیزن کیلیے پلیئرز ڈرافٹنگ کی ابتدائی فہرست جاری کردی۔ ابتدائی فہرست میں متعدد پاکستانی کھلاڑی مختلف کیٹگریز میں شامل ہیں۔بنگلادیش پریمیئر لیگ نے آبندہ سیزن کیلیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ…

چین کے شہر ہینگزو میں 19ویں ایشین گیمز کا آغاز

ہینگزو (آن لائن)چین کے شہر ہینگزو میں 19ویں ایشین گیمز کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں اسٹیڈیم رنگ و نور میں نہا گیا۔ ایشین گیمز 8 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔آفیشلز میسکوٹ رقص کرتے اسٹیڈیم میں آئے اور گیمز میں شامل تمام ملکوں کے دستوں نے اپنے…

پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈنے بنگلہ دیش کو 86رنز سے ہرا دیا

میر پور(آن لائن)ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 86 رنز سے شکست دے ری۔ میرپور میں کھیلے گئے اس میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 254 رنز بنا کر آوٴٹ ہوئی۔مہمان ٹیم کی جانب سے ٹام بلینڈل 68 اور…

الیکشن کمیشن ، الیکشن رولز میں 23نئی ترامیم تجویز ، 5 نئے فارم بھی جاری کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز میں 23نئی ترامیم تجویز کردیں ۔مجوزہ الیکشن رولز پر اعتراضات سات اکتوبر تک دائر کئے جاسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز کی 18 شقوں میں بھی تبدیلی کی جبکہ الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری…

عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پیپلزپارٹی کے پارلیمانی بورڈز تشکیل

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے چاروں صوبوں میں پارلیمانی بورڈز تشکیل دے دیئے ۔پیپلز پارٹی کی جانب سے سینٹرل پنجاب، ساؤتھ پنجاب سمیت صوبہ بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے لئے الگ الگ پارلیمانی…

اقتدار ملا تو اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہو گی،نواز شریف

لندن ( آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقتدار ملا تو اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے بڑوں کے اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آ گئی،اجلاس میں پارٹی رہنماوٴں نے مختلف تجاویز پیش کیں۔…

نواز شریف جیل کی دیواریں توڑ کر نہیں،سابق حکومت کی اجازت سے باہر گئے، مرتضیٰ سولنگی

کراچی ( آن لائن )نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضٰی سولنگی نے کہا ہے کہ نواز شریف جیل کی دیواریں توڑ کر نہیں بلکہ سابق حکومت کی اجازت اور عدالت کے حکم پر بیرونِ ملک گئے تھے،نواز شریف جب وطن واپس آئیں گے تو آئین و قانون کے مطابق سب کچھ ہو…

ترک صدر کا سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان

نیو یارک (آن لائن) ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ سیاحوں پر حملوں میں ملوث افراد کو عدلیہ سزا دے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد دورہ…