وقف بل کے باعث پورا بھارت ہنگاموں کی لپیٹ میں آگیا‘ 3 شہری ہلاک‘ 150 افراد گرفتار

نئی دہلی (آن لائن)وقف بل کے باعث پورا بھارت ہنگاموں کی لپیٹ میں آگیاہے اور اسے بی جے پی حکومت کی وقف بل کے زریعے مسلمانوں کے حقوق سلب کرنے کی ایک اور سازش قراردیا جا ریا ہے۔مغربی بنگال میں وقف بل کے خلاف شدید مظاہرے ہوئے۔مغربی بنگال کے…

سونو ککڑ کا نیہا ککڑ اور ٹونی ککڑ سے تعلقات ختم کرنے کا دعویٰ

ممبئی (آن لائن)بھارتی گلوکارہ سونو ککڑ نے اپنے بہن بھائی مشہور گلوکارہ نیہا ککڑ اور موسیقار ٹونی ککڑ سے تعلقات ختم کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے مداحوں کو حیران کر دیا۔گزشتہ روز سونو نے اپنے انسٹاگرام اور ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹس پر ایک جذباتی پیغام…

ایران میں 8 معصوم پاکستانیوں کے بے دردی سے قتل کے بعد ایران کی سکیورٹی پر بڑے سوالات سامنے آگئے

تہران (آن لائن)ایران میں 8 معصوم پاکستانیوں کے بے دردی سے قتل کے بعد ایران کی سکیورٹی پر بڑے سوالات سامنے آئے ہیں اور دفاعی ماہرین کے مطابق اس واقعہ سے ثابت ہوتا ہے کہ بلوچ دہشتگرد تنظیموں کی ایران میں محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں، ایران میں…

16 اپریل سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)16 اپریل سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ‘گزشتہ 8 روز میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی ہوگئی‘عالمی منڈی میں امریکی خام کی قیمت میں 9.75 ڈالر ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈکی گئی ہے ۔2…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کیلئے فہرست مرتب کرنے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کیلئے فہرست مرتب کرنے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے‘ یہ طریقہ چیئرمین عمران خان کی ہدایت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق ہے۔ واضح کیا…

وزیرداخلہ اور امریکی کانگریس مینز کی اہم ملاقات‘ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی…

اسلام آباد(آن لائن)وزیرداخلہ محسن نقوی کی امریکی کانگریس مینز سے اہم ملاقات دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اس کے ساتھ معیشت، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون آگے بڑھانے پر بھی گفتگو ہوئی۔اسلام آبادوفاقی…

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب نے کا انعقاد

پاکستان کے صف کے اول کے گلوکاروں نے اپنے گیتوں کے ذریعے ثقافت کے رنگ بکھیرے، گلوکارہ عابدہ پروین نے اپنی آواز کا جادو جگایا،علی ظفر ، ابرار الحق اور نتاشہ بیگ نے ایک ساتھ سٹیج پر پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کا آفیشل ترانہ گا کر میلہ لوٹ لیا…

ریلوے کو جدید قومی اثاثہ بنانے کا جامع روڈ میپ تیار ہے: حنیف عباسی

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے کو جدید قومی اثاثہ بنانے کا جامع روڈ میپ تیار ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت…

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد(آن لائن )جوڈیشل کمیشن نے جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی سفارش کردی،جسٹس شجاعت علی خان سے متعلق ریمارکس حذف کرنے کی منظوری دی گئی ،جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو سندھ سے ممبر جوڈیشل کمیشن ،بلوچستان ہائیکورٹ سے…

مائنز اینڈ منرلز بل پر تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس،علی امین گنڈا پور نے جامع بریفنگ دی

بانی پی ٹی آئی سے تفصیلی مشاورت اور اعتماد میں لینے کے بعد ہی اس بل کو اسمبلی سے منظور کرانے پر اتفاق بل کی منظوری سے قبل دیگر پارلیمانی جماعتوں سے مشاورت جاری رہے گی،اعلامیہ پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا اسمبلی میں زیر بحث مائنز اینڈ…