پولیس سروس سے مستعفی ہونیو الے عمران کشور کو اسلام آباد طلب کرلیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)پولیس سروس سے مستعفی ہونیو الے عمران کشور کو اسلام آباد طلب کرلیا گیا۔ عمران کشور پیر کے روز وزیراعظم سے ملاقات کریں گے،مستعفی ہونے والے ڈی آئی جی ایڈمن لاہور عمران کشور کواعلیٰ افسران کی منانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ایس ایس…