ضلع ڑوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے ضلع ڑوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ڑوب سے 135…