آئندہ بغیر اجازت چھاپہ مارا تو واپس نہیں جانے دیا جائیگا، حامد رضا
کچھ لوگوں نے گھر پر چھاپہ مارا جس کی وجہ سے اسلام آباد پہنچنے میں تاخیر ہوئی
مجھے پیغام پہنچانے کی کوشش کی گئی لیکن میرا پیغام یہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہوا،گفتگو
اسلام آباد (آن لائن)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے کہا…