اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے وکلا اور پارٹی رہنماوٴں کی ملاقات نہ کروانے پر پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاگیا،اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں…

پی ٹی آئی کے اندر بہت سے انٹرنل معاملات چل رہے ہیں ،محسن جمیل بیگ

ہر بندہ پوزیشن لینے کے چکر میں ہے ،مستقبل میں ان کو سوچنا ہوگا کس راستے پر جانا ہے، سینئر تجزیہ نگار جس ادارے کی بات کررہے ہیں وہ پارلیمانی نظام کے آرٹیکل 73کے تحت کام کررہے ہیں ،یہ ملک اسی ادارے کی وجہ سے بچا ہوا ہے اس ملک میں کچھ بچ…

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ، جے آئی ٹی نے طلبی کے نوٹس جاری کردیئے

اسلام آباد(آن لائن)سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ- جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے طلبی کے نوٹس جاری کردیئے‘جن افراد کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں ان میں آصف رشید،اظہر مشوانی، جبران الیاس، زلفی بخاری ودیگر شامل ہیں۔ ۔ذرائع کے…

بلاول بھٹو سے زرداری ہاوس میں پارٹی کے سینئر رہنماوں کی الگ الگ ملاقاتیں

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اسلام آد زرداری ہاوس میں پارٹی کے سینئر رہنماوں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقاتوں کے دوران ملک میں انسانی حقوق سے متعلق صورت حال اور پارٹی کے انسانی حقوق سیل…

رمضان المبارک محاسبہ نفس کا مہینہ ہے: شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور (آن لائن) تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے بذریعہ ویڈیو لنک تربیتی نشست میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک محاسبہ نفس کامہینہ ہے۔اللہ کا یہ مہمان اور محبوب ماہ مبارک اپنے…

نئی ٹرمپ ویزا پالیسی‘ پاکستانی شہریوں پر امریکا کے دروازے بند ہونے کا امکان

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی سفری پابندی کے تحت افغانستان اور پاکستان کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان ہے، جو اگلے ہفتے سے نافذ ہو سکتی ہے۔تین مختلف ذرائع کے مطابق، یہ اقدام سیکیورٹی خدشات اور…

50 سے زائد خواتین سے زیادتی، چینی طالب علم برطانیہ کا خطرناک ترین جنسی مجرم قرار

لندن(آن لائن) برطانیہ میں زیر تعلیم چینی طالب علم ژینہاؤ زو کو متعدد خواتین کو نشہ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ برطانیہ کے خطرناک ترین جنسی مجرموں میں شامل ہو سکتا ہے، جبکہ پولیس کو شبہ ہے…

ایک دہشتگرد کو امریکا بھیجا گیا، حکمران اس کے بدلے عافیہ صدیقی کا معاملہ حل کرلیتے، بابر اعوان

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سینیٹر اعجاز چوہدری کے وکیل اور سابق وفاقی وزیر بابر اعوان نے کہا ہے کہ کبھی بھی مدد کے لیے ٹرمپ کی طرف نہیں دیکھا، نظام آج کل ٹرمپ کو عزت دو مہم چلا رہا ہے، دہشتگرد کو امریکا بھیجا گیا، کسی…

وزیر اعلیٰ پنجاب کی میو اسپتال آمد، مریضوں کی شکایات پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ برطرف

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی میو اسپتال آمد پر مریضوں نے شکایات کے انبار لگا د ئیے، جس پر وزیراعلیٰ نے اسپتال انتظامیہ کی سخت سرزنش کرتے ہوئے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ کو عہدے سے فوری برطرفی کا حکم دیدیا۔میو اسپتال میں زیر علاج…

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے استعفی دے دیا

لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے استعفی دے دیاجس میں انھوں نے کہاہے کہ نومبر2016 میں بطور جج ذمہ داریاں سنبھالیں،اب تک تقریبا چالیس ہزار سے زائد کیسزنمٹائے، استعفی کے متن کے مطابق فاضل جج نے کہاہے کہ ذاتی مصروفیات…