ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم کے واقعات میں اضافہ ہوگیا

نئی دہلی ( آن لائن )ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ،دہلی میں واقع گورنمنٹ اسکول گاندھی نگر کی ہندو ٹیچر ہیما گولاٹی کا نویں جماعت کے مسلمان طلبہ کے ساتھ تحقیر آمیز رویہ۔ہیما گولاٹی کا سکول کے…

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کا آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پریز سے رابطہ

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران حکومت نے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے تجاویز آئی ایم ایف کو پیش کر دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پریز سے رابطہ کیا۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق بجلی بلوں…

ایمان مزاری کو 20 اگست کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلا م آباد ( آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کو 20 اگست کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل…

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

اٹک ( آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوئی۔ عمران خان کی لیگل ٹیم میں شامل سلمان صفدر،…

عامر خان کا اگلے سال کرسمس پر نئی فلم کے ساتھ بڑی اسکرین پر واپسی کا فیصلہ

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اگلے برس کرسمس کے موقع پر نئی فلم کے ساتھ بڑی اسکرین پر واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ لال سنگھ چڈا کے بعد اداکار مختلف پروڈکشن پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں اور اب انہوں نے اپنی اگلی فلم کیلئے 20 دسمبر 2024…

مرونل ٹھاکر اپنی کامیابی پر ساتھی اداکاروں کی شکرگزار

ممبئی (آن لائن) ابھرتی ہوئی بھارتی اداکارہ مرونل ٹھاکر نے کہا ہے کہ وہ اپنی کامیابی پر تمام ساتھی اسٹارز کی شکر گزار ہیں۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران مرونل کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھیوں اور سرپرستوں نے کئی موقع پر ان کی مدد کی ہے جس پر…

بیویوں کو شوہروں کے موبائل چیک کرنے چاہئیں، اشنا شاہ

لاہور(آن لائن)حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ بیویوں کو اپنے شوہروں کے موبائل چیک کرنے چاہئیں۔اداکارہ اشنا شاہ ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شادی شدہ…

نگران وزیر اعظم آئندہ ماہ امریکہ، سعودی عرب اور کینیا کے دورے پر جائیں گے

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آئندہ ماہ امریکہ، سعودی عرب اور کینیا کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کینیا کا دورہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے، نگران وزیر اعظم کا دوسرا دورہ…

فاطمہ قتل کیس میں زیر حراست تمام افراد بے گناہ قرار

خیرپور(آن لائن)رانی پور میں گھریلو ملازمہ فاطمہ کو مبینہ تشدد کیس میں چاروں زیر حراست افراد کو بے گناہ قرار دے دیا۔گھریلو ملازمہ فاطمہ کو مبینہ تشدد کیس میں سابق ایس ایچ او سمیت چاروں زیرحراست ملزمان کو پولیس نے بے گناہ قرار دیتے ہوئے رہا…

اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 17 کیسز رپورٹ، تعداد 85 ہو گئی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے مزید 17 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مجموعی تعداد 85 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے 17 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں متاثرہ…