الیکشن 90 دن میں کرائیں، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں پی پی کااصرار

اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں الیکشن 90 روز میں ہی کرانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے سامنے اپنے خدشات رکھ دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے بعد…

عام انتخابات کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک کوآج طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں آئندہ عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک پاکستان کو 31 اگست کو صبح ساڑھے 11 بجے طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا انتخابات سے متعلق مشاورت کا سلسلہ جاری ہے اور الیکشن کمیشن نے…

توشہ خانہ کیس میں سزا کی معطلی کے بعد عمران خان کی سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)ڈسڑکٹ جیل اٹک میں توشہ خانہ کیس میں سزا پانے والے اسیر سابق وزیر اعظم و چیرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ برقرار ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست منظور کر…

کیا عمران خان کی سزا معطلی بشری بی بی کی ملاقاتوں کا نتیجہ ہے،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (آن لائن)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے عمران خان کی سزا معطلی فیصلے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کیا عمران خان کی سزا معطلی بشری بی بی کی ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں؟سیاسی مخالفین کو این ار او کا طعنہ دینیوالا عمران خان تھوڑا سا…

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل، رہائی کا حکم

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے…

سر ویون رچرڈز نے شاہین شاہ آفریدی سے متعلق ورلڈکپ کے لیے پیشگوئی کردی

لاہور (آن لائن) لیجنڈری ویسٹ انڈین بلے باز سر ویوین رچرڈز نے بھارت میں ہونے والے آئندہ ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں سب سے زیادہ تباہ کن اور وکٹ لینے والے بولر کی پیشن گوئی کی ہے۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے…

ایشیا کپ 2023، کے ایل راہول پاکستان کیخلاف میچ سے باہر

لاہور (آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ نے 2023 ایشیا کپ کے لیے سری لنکا روانگی سے قبل ہندوستان کے سٹار بلے باز کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔ لوکیش راہول ایشیا کپ 2023 کے گروپ مرحلے کے پہلے 2 میچز سے محروم ہوجائیں گے، جس میں 2 ستمبر…

یوکرینی فوجیوں کی قبروں پر رقص کرنے والی 2 بہنیں گرفتار

کیف (آن لائن) یوکرین کے دارالحکومت کیف میں فوجیوں کی قبروں پر رقص کرنے والی 2 بہنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک اکاوٴنٹ سے 24 اگست کو ان دو خواتین کی رقص کرنے کی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی تھی جسے بعد میں…

امریکہ ، ریسکیو ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد اپارٹمنٹ پر گر گیا، دو افراد ہلاک ، چار زخمی

واشنگٹن ( آن لائن) امریکا کی ریاست فلوریڈا میں ریسکیو ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد اپارٹمنٹ پر گر گیا۔ جسکے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا کے مطابق اس حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی…

لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ،شہبازشریف

لندن ( آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی پر بیان میں کہا ہے کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کا "گْڈ ٹو سی یو" اور "وشنگ یو گڈ لک"…