مولانا فضل الرحمان کو ہماری جماعت اوہمیں ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں‘ بانی تک دونوں کا موقف…
اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی جنید اکبر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو ہماری جماعت اوہمیں ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں۔ہم بانی تک دونوں جماعتوں کا موقف پہنچائیں گے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل…