گرین مال اینڈ سروس کمپنی، اسمارٹ ایگری فارم، زرعی تحقیق اور سہولت مرکز کا افتتاح کردیا گیا
فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی ،آرمی چیف
زراعت کی ترقی کسان کی ترقی اور پاکستان کی خوشحالی کی ضمانت ہے،مریم نواز
لاہور،راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاوٴس…