الیکشن 90 دن میں کرائیں، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں پی پی کااصرار
اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں الیکشن 90 روز میں ہی کرانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے سامنے اپنے خدشات رکھ دیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے بعد…