پاکستان کی قابل فخر قوم اور مسلح افواج کی مشترکہ قوت سے تمام دوست نما دشمنوں کو ہر صورت شکست دی جائے…
جو لوگ اپنے غیر ملکی آقاوٴں کی پراکسی بنے ہوئے ہیں، منافقت کا لبادہ اوڑھے، شکاری کے ساتھ شکار کرنے اور خرگوش کے ساتھ دوڑنے میں مہارت رکھتے ہیں ہم انہیں اچھی طرح پہچانتے ہیں، ترجمان افواج پاکستان نے آرمی چیف کے دورہ بلوچستان کی مزید تفصیلات…