مسجد معاملہ،سوشل میڈیا پہ کہا جا رہا کہ راتوں رات آپریشن ہوا جو بالکل غلط جنوری سے مدرسہ انتظامیہ سے…
اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت طلال چوہدری نے مدنی مسجد کی شہادت کے واقعہ پر کہا ہے کہ مدرسہ اور اس کے ساتھ مسجد تھی اس حوالہ سے سوشل میڈیا پہ کہا جا رہا ہے کہ راتوں رات آپریشن ہوا ہے جو بالکل غلط ہے جنوری سے مدرسہ…