آسٹریلیا کا ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر کنٹرول کے اعلان پر شدید حیرت اور تشویش کا اظہار
سڈنی ( آن لائن )آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر کنٹرول کے اعلان پر شدید حیرت اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، البانیز نے کہا کہ آسٹریلیا مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل کی…