آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر برطانیہ کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر رائل ملٹری اکیڈمی سینڈھرسٹ میں 7ویں علاقائی استحکام کانفرنس میں شرکت کریں گے
راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر برطانیہ کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر رائل ملٹری اکیڈمی…