ڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو، کینیڈا، چین سے آئی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان

واشنگٹن (آن لائن)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 20 جنوری کو میکسیکو اور کینیڈا سے آنے والی تمام اشیاء پر 25…

بھارتی کرکٹ ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کو آسٹریلیا سے واپس وطن جانا پڑ گیا

ایڈیلیڈ (آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کو آسٹریلیا سے واپس وطن جانا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ذاتی وجوہات کی بنیاد پر گوتم گمبھیر وطن واپس جا رہے ہیں، وہ دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔آسٹریلیا اور بھارت…

چیمپئینز ٹرافی‘ ہائبرڈ پر مان جاوٴ! بھارت کی پھر پاکستان کو مالی فوائد کی پیشکش

لاہور (آن لائن) چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر بھارت ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دکھانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے ذریعے بھارتی بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کو مالی فوائد کی پیشکش…

جوہی چاوٴلہ کی بیٹی جانہوی مہتاکو راتوں رات سوشل میڈیا پر ”کرش“ کا ٹائٹل مل گیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاوٴلہ کی بیٹی جانہوی مہتا کی ایک جھلک دیکھنے کے بعد انھیں راتوں رات سوشل میڈیا پر ”کرش“ کا ٹائٹل مل گیا۔سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقدہ آئی پی ایل آکشن 2025 کے دوران کولکتہ نائٹ رائڈرز کے کھلاڑیوں کے…

اے آر رحمان میرے باپ کی طرح ہیں‘ تعلقات کی افواہوں پر گٹارسٹ برہم

ممبئی (آن لائن) آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی گٹارسٹ موہنی ڈے نے شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہونے کی افواہوں پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق موہنی ڈے نے اپنا تازہ بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا…

رشی کپور نے سانوریا کی ناکامی کی پیشگوئی کی تھی، رنبیر کپور

ممبئی (آن لائن) آنجہانی اداکار رشی کپور نے اپنے بیٹے اور اداکار رنبیر کپور کی پہلی فلم سانوریا کی ناکامی کی پیش گوئی کردی تھی جبکہ برفی سے قبل کہا آرٹ فلمیں کرنا بند کر۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے رنبیر کپور نے کہا کہ جب والد نے برفی کو…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن ) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کرلیا۔ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا۔سندھ ہائیکورٹ اور پشاور…

بشری بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کر کے آئی ہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ریاست تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے،بشری بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کر کے آئی ہیں،کرایہ کے لوگوں کو فرنٹ پر لایا گیا،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ یہ غریبوں…

پاکستان اور بیلاروس کا 2025-2027 کے لیے جامع تعاون کے روڈ میپ” پر اتفاق

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور بیلاروس کے درمیان 2025-2027 کے لیے جامع تعاون کے روڈ میپ" پر اتفاق ہواہے جبکہ دوطرفہ اقتصادی تعاون میں تیزی لانے اور درکار قانونی فریم ورک کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلے وزیراعظم شہبازشریف اور…

حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے‘ طلال چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی ساری ڈیڈ لائنز ناکام ہوئی ہیں، ان کی آخری کال بھی ناکام…