آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی

لندن (آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔بھارت کے ابھیشک شرما کی ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔افغانستان کے ابراہیم زدران کی 12 درجے ترقی ہوئی ہے اور وہ 20ویں…

فرانسیسی صدر، سعودی ولی عہد22 ستمبر کو دو ریاستی حل کانفرنس کی صدارت کریں گے

پیرس(آن لائن) فرانس کے صدر ایمانول میکرون نے کہا ہے کہ اْنہوں نے سعودی عرب کے ولی عہد سے بات کی ہے، وہ دونوں مل کر 22 ستمبر کو نیویارک میں دو ریاستی حل کانفرنس کی مشترکا صدارت کریں گے۔صدر ایمانول میکرون نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے…

انتہا پسندی و دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فورسز کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے، بلاول

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتہا پسندی و دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے۔بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے اور لکی مروت میں پولیس اہلکاروں پر…

ملک کے دریاوٴں میں پانی کی آمد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ، سیلابی صورتحال شدید ہوگئی

اسلام آباد (آن لائن) ملک کے بڑے دریاوٴں میں پانی کی آمد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے سیلابی صورتحال کے امکانات اور آبی ذخائر کی صورتحال میں اہم تبدیلی کے آثار سامنے آ رہے ہیں۔ گزشتہ روز کے مقابلے مجموعی پانی کی آمد میں 2 لاکھ…

بیجنگ میں چین کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈجدید میزائل، ٹینک اور ڈرونز کی شاندار نمائش

بیجنگ(آن لائن)چین نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان کی شکست کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ کا انعقاد کیا۔ تیان آن من اسکوائر میں منعقدہ اس شاندار تقریب میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور شمالی کوریا کے سربراہ کم…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں فل کورٹ میٹنگ سے پہلے بڑی پیش رفت سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2ججوں نے ہائی کورٹ میں شفافیت کی کمی پر سنگین سوالات اٹھا دیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں فل کورٹ میٹنگ سے پہلے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے نام خط لکھ کر نیا…

بھارت نے دریائے چناب میں بھی پانی چھوڑ دیا، اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد (آن لائن) بھارت کی جانب سے دریائے ستلج کے بعد اب دریائے چناب میں بھی بڑی مقدار میں پانی چھوڑ دیا گیا ہے، جس کے باعث پاکستان میں اونچے درجے کے سیلاب کا شدید خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق دریائے چناب میں اکنور کے…

پنجاب کے مختلف سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج اور سول انتظامیہ کا مشترکہ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن…

لاہور( آن لائن) پنجاب کے مختلف سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج اور سول انتظامیہ کا مشترکہ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔ اب تک جھنگ، چنیوٹ، کھولڑہ پوائنٹ، ہسو والی اور بدھوانہ سمیت کئی علاقوں میں سینکڑوں متاثرین کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ…

علی امین گنڈا پور کا بیان ان کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے پارٹی پالیسی نہیں ہے‘سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کالا باغ ڈیم سے متعلق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا بیان ان کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے پارٹی پالیسی نہیں…

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کا اجلاس، ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیاگیا ، تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس 22 اگست کو منعقد ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور و خوص کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت بانی چیئرمین کی ہدایات کے تحت…