پی ٹی آئی کا احتجاج، مریم نواز کا پولیس پر فائرنگ کے واقعات پر شدید غم و غصے کا اظہار
لاہور(آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک صوبے کی پولیس کا دوسرے صوبے پر حملہ قومی یکجہتی کو پارہ پارہ…