جلاوٴ گھیراوٴ کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور ( آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیان اور جلاوٴ گھیراوٴ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جج…

چیئرمین پی ٹی آئی نے سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی ، پرویز خٹک

ایبٹ آباد ( آن لائن ) پی ٹی آئی پارلمینٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی۔ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ملک میں الیکشن ہوتے ہوئے نہیں دیکھ رہا، معاملہ عدالت گیا…

ڈیموں کی کمی سے پاکستان کو 13 ارب ڈالرز کا نقصان

اسلام آباد(آن لائن) ڈیموں کی کمی کے باعث پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ گیا۔پاکستان میں ڈیموں کی کمی کے باعث 13 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا جب کہ تربیلا اور منگلا ڈیموں کے برابر پانی سمندر کی نذر ہوگیا جس کی اقتصادی لحاظ سے…

بجلی چوری کیخلاف آپریشن جاری: 21 افراد گرفتار، 16 کروڑ سے زائد کا جرمانہ عائد

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھر میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ملک میں بجلی چوری کے خلاف جاری آپریشن پر سیکرٹری توانائی راشد لنگڑیال نے کہا کہ بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاون شروع ہوچکا ہے، ابھی یہ آغاز ہے، یہ بہت…

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کے خلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ

لاہور(آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوروں کے خلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور اورکراچی سمیت بڑے شہروں کے 11ہزار افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے جس میں صنعتکار، ملز مالکان،…

سرکاری ملازمین کواکسانے کا کیس : فوادچودھری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں حاضری سے استثنی کی درخواست منظورکرلی گئی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر فوادچودھری…

آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کیس28ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میںآ ئی جی اسلام آباد پولیس اکبر ناصر خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ عدالتی حکم کے باوجود سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری پر اکبر ناصر خان کے…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعطم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محموود قریشی کی سائفر گمشدگی کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ایک بار پھر بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔پی ٹی آئی وکلا درخواست ضمانت پر سماعت کے لئے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت…

برطانوی شہر برمنگھم نے خود کو دیوالیہ قرار دیدیا

لندن (آن لائن) برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم نے خود کو دیوالیہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برمنگھم سٹی کونسل کی جانب سے سیکشن 114 کے تحت غیر ضروری اخراجات کی کٹوتی کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا اور ضروری سروسز کے علاوہ دیگر…

پاکستان کو اب بھی بہت سے خطرات کا سامنا ہے، امریکہ

واشنگٹن (آن لائن)امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک لمبے عرصے سے دہشت گردی کے خطرات کا سامنا کررہا ہے، دہشت گردی کے خطرات کی بڑی وجہ افغانستان سے جڑی ہوئی سرحد ہے،پاکستان کو اب بھی بہت سے خطرات کا سامنا ہے ،پاکستان اور بھارت نے کشمیر سمیت تمام…