آصفہ بھٹو کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات‘عوامی مسائل پر بات چیت

اسلام آباد(آن لائن)آصفہ بھٹو زرداری نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات میں صوبہ کے پی کے عوامی مسائل، پولیو کے بڑھتے کیسز اور صوبائی حکومت کی عدم دلچسپی کے حوالے سے بات کی۔اسلام آباد میں ہونے والی اس ملا قات میں آصفہ بھٹو اور…

کوئٹہ: کوئلہ کان سے مزید 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں

کوئٹہ (آن لائن)کوئٹہ کے علاقے سنجدی کی کوئلہ کان سے مزید 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کے مطابق سنجدی کی کوئلہ کان میں 3 روز سے جاری ریسیکو آپریشن میں اب تک 11 کان کنوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔عبدالغنی نے…

ٹرمپ صدارت سنبھالتے ہی 100 ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں، ریپبلکن سینیٹر کا دعویٰ

واشنگٹن (آن لائن)ٹرمپ صدارت سنبھالتے ہی 100 ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں،اس بات کا انکشاف ایک ریپبلکن سینیٹر مارک وین مولن نے گزشتہ روز میڈیا کے سامنے کیا، انہوں نے بتایا کہ ٹرمپ صدارت سنبھالتے ہی 100 ایگزیکٹو آرڈرز جاری…

غزہ میں حماس سے جھڑپ کے دوران مزید 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی عمر 19 سے 37 سال کے درمیان ہے‘اسرائیلی فوج کی تصدیق غزہ (آن لائن)غزہ میں حماس سے جھڑپ کے دوران مزید 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے ساتھ لڑائی میں 6 اہلکار زخمی بھی ہوئے جن میں…

امریکا کا وینزویلا کے صدر کی گرفتاری پر انعامی رقم میں اضافے کا اعلان

گرفتار کرانے میں معاونت فراہم کرنے والے کے لیے 25 ملین امریکی ڈالر کے انعام کا اعلان کردیا گیا واشنگٹن (آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے وینز ویلا کے تیسری بار صدر منتخب ہونے والے نیکولس ماددورو کو گرفتار کرانے میں معاونت فراہم کرنے…

چیمپئینز ٹرافی؛ صائم کھیلیں گے یا نہیں! فیصلہ رواں ہفتے ہوگا

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت کے حوالے سے رواں ہفتے فیصلہ کرلیا جائے گا۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران…

شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری‘پنڈی اسٹیڈیم میں تیاریاں زورو شور سے جاری

راولپنڈی (آن لائن)شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری‘چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کیلئے پنڈی اسٹیڈیم میں تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں،کہیں نئی چیئرز لگائی جا رہی ہیں تو کہی رنگ روغن کا کام ہو رہا ہے ۔پنڈی اسٹڈیم میں تقریباً 10000 نئی کرسیاں لگائی جا رہی…

اُمید ہے عمران خان سے نگرانی سے پاک ماحول میں ملاقات ہو گی‘ ناصر عباس

اسلام آباد (آن لائن)مذاکراتی عمل سے متعلق بانی سے ملاقات پر مذاکراتی کمیٹی رکن علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ اُمید ہے سرویلنس سے پاک ماحول میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلی…

اسلام آبادُ آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی آئی نائن ناکے پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل زبیر شہید ہو گیا۔واقعے کے فوری بعد کیپیٹل پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن شروع کردیا۔بعد ازاں…

خواجہ آصف اور مریم نواز مذاکرات ناکام بناناچاہتے ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ خواجہ آصف اور مریم نواز کی کوشش ہے کہ مذاکرات کو ناکام بنایا جائے، ہم جو کچھ کر رہے ہیں، پاکستان کے لیے کر رہے ہیں۔خواجہ آصف اور مریم…