امریکہ نے ایک مرتبہ پھر بھارتی عزائم کو بے نقاب کر دیا ‘ جنگ میں بھرپور معاونت کے ”جرم“ میں 19…

واشنگٹن (آن لائن)امریکہ نے ایک مرتبہ پھر بھارتی عزائم کو بے نقاب کر دیا ہے اور یوکرین کیخلاف روس کی جنگ میں بھرپور معاونت کے ”جرم“ میں بھارت کی 19 کمپنیوں پر مختلف پابندیاں عائدکردی ہیں جس سے یہ بات بھی ثابت ہوگئی ہے کہ بھارت عالمی سطح پر…

حکمرانوں نے ذاتی مفادات کے خاطرپی آئی اے کا بیڑا غرق کیا‘ حافظ حمداللہ

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ) کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ذاتی مفادات کے خاطرپی آئی اے کا بیڑا غرق کیا‘اب حکمران،اونے پونے،داموں خرید لینے کیلئے ٹوٹ پڑے ہیں۔ پی آئی اے نجکاری پر ردعمل…

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا اور ساتھ ہی اس کے معنی بھی بیان کردیے۔38 سالہ دیپیکا پڈوکون کی 39 سالہ رنویر سنگھ سے شادی 14 نومبر 2018 کو ہوئی تھی جبکہ رواں برس 9…

یش راج فلمز کے آڈیشن میں ناکامی پر نورا فتیحی کا موبائل توڑنے کا انکشاف

ممبئی (آن لائن) مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی نے حالیہ انٹرویو میں اپنی کامیابی کی کہانی اور بھارت میں اپنی جدوجہد کے بارے میں بات کی۔ نورا فتیحی جنہوں نے کینیڈا سے بھارت کا سفر طے کیا، نے بتایا کہ یش راج فلمز کے ایک آڈیشن میں ناکامی…

اسرائیلی فوج کی غزہ میں رہائشی عمارتوں پر وحشیانہ بمباری، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید

غزہ(آن لائن)اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں 2 رہائشی عمارتوں پر وحشیانہ بمباری کردی، جس کے نتیجے میں 50 سے زائد بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی قابض…

اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی، ایران نے اپنا جدید دفاعی نظام تعینات کردیا

تہران(آ ن لائن)ایران نے اسرائیل کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایران کی جانب سے اپنے نئے جدید ترین فضائی دفاعی میزائل سسٹم ’زوبین‘ کو تعینات کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق مقامی طور پر بنایا گیا ’زوبن‘ سسٹم 360 ڈگری انٹرسیپشن کی صلاحیت رکھتا ہے،…

انگلینڈ کے سابق آل راؤنڈر روی بوپارا نے ایک اوور میں لگاتار 6 چھکے لگا کر انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

ہانگ کانگ (آن لائن)انگلینڈ کے سابق آل راؤنڈر روی بوپارا نے ایک اوور میں لگاتار 6 چھکے لگا کر انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان گروپ میچ کھیلا گیا جس میں انگلش ٹیم نے ہندوستان کو شکست سے…

لوگ اعلانات کرتے رہ گئے اور مریم نواز نے ناممکنات کو ممکن کر دکھایا، عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے لوگ اعلانات کرتے رہ گئے اور مریم نواز نے ناممکنات کو ممکن کر دکھایا۔ ہم ہی غلام ہیں پی ٹی آئی کا نیا سلوگن جلد سامنے آنے والا ہے ۔ فضائی آلودگی انتہا پر ہے، بھارتی سموگ کے اثرات…

ہانک کانگ سپر سکسز میں لگاتار 3 میچز ہارنے پر بھارتی ٹیم ایونٹ سے آؤٹ

ہانگ کانگ (آن لائن)ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان سے شکست سے دو چار ہونے والی بھارتی ٹیم مسلسل تین میچز ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے میچز میں روبن اتھاپا کی کپتانی میں بھارتی ٹیم کو گزشتہ روز روایتی حریف…

شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک قرار دیدیا

لاہور(آن لائن)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک قرار دیدیا۔کرک انفو دیے گئے انٹرویو میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی کھلاڑی یہ نہیں کہہ سکتا کہ بابراعظم کا…