نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا
ڈونیڈن (آن لائن)نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ بدھ یونیورسٹی اوول،ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔
میزبان نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں…