خواتین کو ملک کی ترقی میں بہترین کارکردگی اور کردار ادا کرنے کے مساوی مواقع فراہم کیے جائیں…
لاہور(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو ملک کی ترقی میں بہترین کارکردگی اور کردار ادا کرنے کے مساوی مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ خواتین کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہوئے، حکومت نے کام کرنے والی…