چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کوزبردست الفاظ میں خراج تحسین

اسلام آباد( آن لائن) اٹارنی جنرل پاکستان منصورعثمان اعوان ،پاکستان بار کونسل وائس چیرمین فاروق ایچ نائیک اور صدرسپریم۔کورٹ بار شہزاد نے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو فل کورٹ ریفرنس میں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا…

قاضی فائز عیسی کو اکسائیں گے تو پھر ان کے غصے سے بچنا مشکل ہے، نامزد چیف جسٹس

اسلام آباد ( آن لائن )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی ریفرنس سے سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو اکسائیں گے تو پھر ان کے غصے سے بچنا…

ہو سکتا ہے ہم سے بھی کچھ فیصلے غلط ہوئے ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے سپریم کورٹ میں آخری روز اپنے اعزاز میں منعقدہ فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ ہوسکتا ہے ہم سے بھی کچھ فیصلے غلط ہوئے ہوں، کاغذ کے ٹکڑے پر درج تحریر سے اندازہ لگاتے ہیں۔چیف جسٹس قاضی…

پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحہ کے استعمال کے مزید ثبوت منظرعام پر

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پر آگئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے لیکن حال ہی میں…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے علیمہ خان اور عظمی خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک پر احتجاج کے کیس میں بانی تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے علیمہ خان اور…

قاضی فائز عیسی نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسکے اثرات تا دیر عدلیہ پر رہیں گے،جسٹس منصور…

اسلام آباد ( آن لائن)جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے متعلق فل کورٹ ریفرنس میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے بجائے مزید…

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے حکومت کا وفد امریکہ بھیجنے کا فیصلہ،عدالت کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت یابی اور وطن واپس لانے سے متعلق درخواست پر سماعت میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے آگاہ کیا کہ عافیہ صدیقی کے لیے حکومت نے وفد امریکہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔اور اس وفد میں سابق…

عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کرانے کے بعد توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلاء کی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی۔وکلاء کی عمران خان سے ملاقات کے بعد ہی درخواست نمٹانی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے…

ریکارڈ پر فوکس نہیں ہے میچ جیتنا ضروری ہے کوئی بھی آوٴٹ کرے میچ جیتنا ضروری ہے،ساجد خان

راولپنڈی (آن لائن )پاکستان کی جانب سے چھ وکٹیں لینے والے ساجد خان نے کہا ہے کہ ریکارڈ پر فوکس نہیں ہے میچ جیتنا ضروری ہے کوئی بھی آوٴٹ کرے میچ جیتنا ضروری ہے ۔سپنر کیلیے وکٹ بنانے پر پی سی بی کا مشکور ہوں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ تیسرے ٹیسٹ کا پہلے روز کا کھیل ختم

راولپنڈی (آن لائن ) پاکستان بمقابلہ انگلینڈ تیسرے ٹیسٹ کا پہلے روز کا کھیل ختم ہوگیا ۔پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے 3وکٹوں کےنقصان کر 73 رنز بنا لیے ۔پاکستان ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان کریز پر موجود تھے ۔شان مسعود اور سعود شکیل 16 سولہ…