صدر مملکت نے اہم قانون سازی کی منظوری دیدی، دانش سکولز اتھارٹی بل واپس بھجوا دیا

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے دانش سکولز اتھارٹی بل وزیر اعظم کو واپس بھجوا دیا۔ایوان صدر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے دانش سکولز اتھارٹی بل 2025 صوبائی مشاورت کی ضرورت کے پیش نظر نظر ثانی…

شہباز شریف وفاقی وزارتوں اور اہم سرکاری اداروں میں مبینہ کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے…

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم معائنہ کمیشن نے وفاقی وزارتوں اور اہم سرکاری اداروں میں مبینہ کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق موصول ہونے والی شکایات سے متعلق تحقیقات مکمل کر کے ر پورٹ تیار کر لی ۔ جس میں صحت، تعلیم، کسٹمز، ایف…

ارشد شریف قتل کیس کی تفصیلی رپورٹ آئینی عدالت میں جمع کروا دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)ارشد شریف قتل کیس کی تفصیلی رپورٹ آئینی عدالت میں جمع کروا دی گئی عدالت نے رپورٹ کاجائزہ لینے کے لیے مزید سماعت سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی۔آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس عامر…

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت، ہائیکورٹ کا حکمنامہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(آن لائن)جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، جس کے مطابق ہائی کورٹ کا حکم نامہ چیلنج کردیا گیا ہے۔ جسٹس طارق جہانگیری کی مبینہ جعلی ڈگری کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم نامہ آئینی عدالت میں چیلنج کردیا…

پاکستان تحریکِ انصاف کو درپیش مالی بحران نے پارٹی کے اندر واضح اختلافات کو جنم دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف کو درپیش مالی بحران نے پارٹی کے اندر واضح اختلافات کو جنم دے دیا ہے، جہاں پارٹی فنڈنگ کے معاملے پر اراکینِ اسمبلی کھل کر تحفظات کا اظہار کرنے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے متعدد قومی اسمبلی…

بجلی کے نظام کی نجکاری کے ذریعے مسابقت پر مبنی مارکیٹ کا قیام ہی ملک کے توانائی مسائل کا پائیدار حل…

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے نظام کی نجکاری کے ذریعے مسابقت پر مبنی مارکیٹ کا قیام ہی ملک کے توانائی مسائل کا پائیدار حل ہے۔ بجلی کی ترسیل…

میسی کا دہلی دورہ بھارت، ایک مصافحے کا ایک کروڑ

نئی دہلی (آن لائن)ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی کا بھارت کا دورہ محض ایک یا دو تقریبات تک محدود نہیں تھا بلکہ دہلی میں ایک خصوصی بند دروازوں کے پیچھے ہونے والی ملاقات میں شرکت بھی شامل تھی۔اگرچہ میسی کی دہلی آمد پر…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 71 ہزار کا ہندسہ عبور کرگیا

کراچی(آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، ٹریڈنگ کے دوران 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں…

دہشتگردی کے خاتمے کا پاکستان کا عزم غیر متزلزل‘ دہشتگردوں‘ حامیوں، مالی مدد ، پناہ والوں سے کوئی…

اسلام آباد(آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے‘ دہشت گردوں‘ حامیوں، مالی مدد ، پناہ دینے والوں سے کوئی نرمی نہیں ہو سکتی‘ جو ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھائیں یا ہمارے بچوں کو نشانہ…

پی سی بی چیئرمین نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی ونڈو کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سید محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کی ونڈو کا اعلان کر دیا ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میلہ اگلے برس 26 مارچ سے 3 مئی تک مختلف شہروں میں سجے گا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 11…