ڈیجیٹل یوتھ پروگرام کو برق رفتاری سے ملک بھر میں پھیلا رہے ہیں ،وزیراعظم
اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل یوتھ پروگرام کو برق رفتاری سے ملک بھر میں پھیلا رہے ہیں ،نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں کاروبار کیلئے قرضے دیئے جارہے ہیں ،پاکستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈز کیلئے پانچ ارب روپے…